سچن ٹنڈولکر کیلئے شاہ رخ خان کا پیغام
سچن ٹنڈولکر کیلئے شاہ رخ خان کا پیغام
نئی دہلی : بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم " سچن اے بلین ڈریمز "کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

sachin_srk

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم "سچن اے بلین ڈریمز " کا بہت جلد ٹی وی پریمیئر دکھایا جائے گا اور بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے ٹویئٹر پر فلم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام میں کہا ہے کہ دوسرے لوگوں کی طرح میں نے بھی راہنمائی حاصل نہیں کی ۔

جس پر سچن نے کہا کہ زندگی میں ہار نہ ہوتی تو کوئی کبھی جیتتا نہیں اور کھبی سیکھتا بھی نہیں ۔

shah rukh

سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی ڈاکومینٹری فلم کی ہدایات لندن کے مصنف و فلمساز جیمز ایرکن نے دی ہے ،فلم 26 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ 

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations