سنگاپور:کار کا خطرناک حادثہ،ڈرائیوربچ گیا
سنگاپور:کار کا خطرناک حادثہ،ڈرائیوربچ گیا
سنگاپور میں ایک خطرناک حادثے نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑادیے، تیز رفتار کارکے پرخچے اڑگئےلیکن قسمت اچھی تھی کہ ڈرائیور بچ گیا۔

Singapore Car Ka Khatarnaak Haadsadriver Bach Gaya

کار اپنی پوری رفتار سے چلی جارہی تھی کہ اچانک ایک موڑ پر تیز رفتار ٹرک ہارن بجائے اور انڈی کیٹر دیے بغیر سامنےآگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کار ڈرائیور خوف ناک حادثے میں معمولی زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations