سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی
سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2بجے سنانے کا اعلان کردیا ہے،سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے۔

Supreme Court Panama Case Ka Faisla 20 April Ko Sunay Ge

سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں دیگر ججز میں جسٹس عظمت سعید شیخ،اعجاز الاحسن ،جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2بجے سنانے کا اعلان کردیا ہے،سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے۔

سپریم کورٹ کی جاری ہونے والی نئی کاز لسٹ میں پاناما کیس کا فیصلہ بھی شامل ہے، کیس کی 26سماعتیں ہوئیں اور مقدمے کا فیصلہ 23فروری کو محفوظ کیا گیا تھاجوتقریبا 2ماہ بعد سنایا جائےگا۔

پاناما کیس میں جماعت اسلامی کےامیر سراج الحق ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور شیخ رشید بھی فریقین میں شامل ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations