سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی
سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی
لاہور سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے مریض ایمرجنسی سے باہر نکل آئے ۔

سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی

دنیا نیوز کے مطابق  میڈیکل ایمرجنسی میں زیرعلاج مریض کی حالت تشویشناک ہے ، امدادی ٹیمیں میڈیکل ایمرجنسی میں لگی آگ پرقابوپانےمیں مصروف ہیں، مزید تفصیلات موصول ہونا باقی ہیں، ابتدائی طورپر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ 

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations