سسر کا بہو کے لیے 452 کروڑ روپے کا تحفہ
سسر کا بہو کے لیے 452 کروڑ روپے کا تحفہ
سسر نے 452 کروڑ روپے مالیت کا بنگلہ شادی کے تحفے کے طور پر دے دیا


ممبئی: بھارت کے ارب پتی تاجر کی بیٹی ایشا امبانی

 کو اُن کے سسر نے 452 کروڑ روپے مالیت کا بنگلہ شادی کے تحفے کے طور پر دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے ارب پتی تاجر کی صاحبزادی ایشا 12 دسمبر کو معروف ارب پتی شخصیت اجے پرمان کے بیٹے آنند کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے جارہی ہیں۔

بھارتی میڈیا میں معروف صنعت کار مکیش امبانی کی صاحبزادی زیر بحث ہیں، چار روز قبل ایشا کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آیا جسے مہنگا ترین دعوت نامہ قرار دیا گیا۔

ایشا کی شادی کا دعوت نامے کو  دیکھ کر کچھ دیر کے لیے تو ہر دوسرا شخص متاثر ہوا مگر جب اس کی اصل قیمت سامنے آئی تو سب کے ہوش ہی اڑ گئے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations