3,578
views
views
امیر گھرانوں کے مرد اور خواتین بطور فیشن چرس کا نشہ کرتے ہیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چرس کا نشہ کرنے والوں کی تعداد میں آئے روز خطرناک اضافہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ، امیر گھرانوں کے مرد اور خواتین چرس کا نشہ بطور فیشن استعمال کرتے ہیں، لاکھوں امیر زادے اپنا موڈ ٹھیک رکھنے کے لیے چرس کا نشہ کرتے ہیں۔ سروے رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ 90 فیصد لوگ نشے کی شروعات چرس سے کرتے ہیں، ایک دفعہ چرس بھرا سگریٹ پینے سے 10 دن تک چرس کا نشہ رہتا ہے، 10 دن ایسا کرنے سے انسان شیزوفرینیہ کا شکار ہو جاتا ہے۔
Comments
0 comment