پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے مدمقابل ہوں گی۔

شارجہ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں کینگروز نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations