پاکستان اسٹاک،100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک،100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ایک اور منفی دن رہا، 100 انڈیکس 373 پوائنٹس کی کمی سے 47577 پر بند ہوا۔

Pakistan Stock100 Index Main 373 Points Ki Kami

پاکستانی شیئرز بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی شیئرز فروخت کرنے کا رجحان رہا۔

کاروبار کے دوران 7 ارب روپے مالیت کے 12 کروڑ 57 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروبار کے دوران آئل اینڈ گیس، انجینئرنگ، سیمنٹ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے شعبے سرگرم رہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations