تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کورونا وائرس میں مبتلا کون ہے وہ؟
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما   کورونا وائرس میں مبتلا کون ہے وہ؟
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما
کورونا وائرس

 پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ طبیعت خراب ہونے پر 5 دن سے قرنطینہ میں تھا جس پر آج کورونا ٹیسٹ کروایا تو وہ مثبت آیا۔

خیال رہے کہ خرم شیر زمان رکن سندھ اسمبلی بھی ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر ہیں اور گزشتہ دنوں شہر میں کاروبار کھلوانے کے حوالے سے بھی تاجروں کے ساتھ ساتھ رہے ہیں۔ خرم شیر زمان کے علاوہ کئی ارکان سندھ اسمبلی کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں جن میں سید عبدالرشید اور شرجیل میمن بھی شامل ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations