ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کا شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کا شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال
فیصل آباد میں پولیس اہکاروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال کیا گیا۔


 رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف پر پولیس اہلکاروں نے شہریوں کے خلاف الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال کیا۔

پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو ماسک استعمال نہ کرنے پر بجلی کے جھٹکے دیے گئے اور سزا کے طور پر دیوار کی طرف مُنہ کر کے کھڑا کر دیا گیا۔ 

ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اہل کاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations