Wikinews
پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل: خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 19 مارچ تک توسیع
لاہور: احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 مارچ تک توسیع کردی گئی۔
پی ایس ایل: غیر ملکی سیکیورٹی کمپنی کا نمائندہ آج پاکستان پہنچے گا
کراچی میں ہونے والے میچوں کے موقع پر فیکا کے سی ای او ٹونی آئرش اور کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی آفیسر شان کیرل نے بھی پاکستان آنے کی تصدیق کی ہے—
مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا۔
آشیانہ اسکیم کیس: گرفتار ملزمان کو پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی
لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں نامزد ملزمان احد چیمہ اور فواد حسن فواد کو پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
لاہور اور ملتان کے علاوہ ملک بھر میں فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال
پاکستان میں ہوابازی کے نگراں ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے ہوائی فضائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا۔
بھارتی پائلٹ کی رہائی کسی دباؤ یا مجبوری کا نتیجہ نہیں: وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی دباؤ یا مجبوری کا تاثر مسترد کردیا۔
پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا
لاہور: پاکستان کی حدود میں گرائے گئے بھارتی طیارے مگ 21 کے گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کے لیے واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا اور ضروری کاغذی کارروائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔
باون مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم کو بری کرنے کا حکم
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا معطلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو عدالتِ عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے فروری میں 27 کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ
سری نگر: قابض بھارتی فوج نےگزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر میں 27 کشمیریوں کو شہید کیا۔
بھارتی پائلٹ کی رہائی امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے: ملیحہ لودھی
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی بھارت کو امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
غیرملکی میڈیا نے پاکستانی حدود میں بھارتی بمباری کی ویڈیو کا بھانڈا پھوڑ دیا
بھارتی طیاروں کی بمباری کی ویڈیو نہیں بلکہ 'آرما ٹو' گیم کی ویڈیو ہے جو یوٹیوب گیمنگ چینل 'ڈبل ڈوپلر' پر5 جولائی 2015 کو جاری کی گئی تھی، اے ایف پی
اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔
پاک بھارت کشیدگی: ملک بھر میں رات 12 بجے تک تمام فلائٹ آپریشن معطل
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان اور فیصل آباد کے ہوائی اڈوں سے پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔