Wikinews
پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے شائقین کس طرح اسٹیڈیم تک پہنچیں گے؟
پانچ مختلف مقام پر پارکنگ کا انتظام، اسٹیڈیم میں کھانے پینے کی اشیا اور خواتین کے ہینڈ بیگز لانے کی اجازت نہیں ہوگیکراچی: پاکستان سپر لیگ 4 کے فائنل سمیت 8 میچز نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کے لیے جہاں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں وہیں...
بلاول نے نوازشریف سے جیل میں ملاقات کیلئے پنجاب حکومت کو درخواست دے دی
لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں ملاقات کے لیے درخواست دے دی۔
پاکستانی فضائی حدود کی بندش 11 مارچ تک برقرار رہے گی: سی اے اے
سول ایوی ایشن نے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان سے اوور فلائنگ کیلئے روٹ 11 مارچ سہ پہر 3 بجے تک کھلے رہیں گے۔
بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، تاجر برادری
اسلام آباد : اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ تاجر برادری حکومت کی جانب سے بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کے لئے بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کو فعال کرنے کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
پی ایس ایل: کراچی میں آج چوکے چھکوں کی برسات ہوگی، شائقین پرجوش
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف مرحلے کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیےلاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹاکرا ہوگا۔
فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی
فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑ گئی، آسٹریلیا نے تیسرے ون ڈے میچ میں 32 رنز سے شکست کا مزہ چکھا دیا۔
بلوچستان نے سندھ میں امانتاً رکھوائے گئے قیمتی نوادرات 40 سال بعد واپس لے لیے
حکومت بلوچستان چالیس برس قبل سندھ منتقل کئے گئے قدیم قیمتی نوادرات کو واپس لینے کامیاب ہوگئی ۔
پاکستان نے فضائی حدود کی بندش میں ایک دن کا اضافہ کر دیا
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان سے گزرنے والی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ کر دیا ہے۔
خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
استنبول میں کملیکا ری پبلک نامی اس مسجد کو 6سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے ۔
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، شعیب ملک قیادت کریں گے
لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جب کہ شعیب ملک ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستانی فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24 گھنٹے بند رہیں گے: ایوی ایشن
سول ایوی ایشن کے نوٹم کے مطابق رحیم یار خان، سیالکوٹ، اور اسکردو ائیر پورٹس مزید 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے جب کہ گلگت، سکھر اور مشرقی ائیر پورٹس کو بھی 24 گھنٹے کے لیے بند رکھا گیا ہے۔
حکومت نے مشرف کو جانے دیا، عدالت نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا تھا: سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں تاخیر پر خصوصی عدالت سے رپورٹ کرلی جب سابق صدر کی وطن واپسی کے حوالے سے اقدامات پر حکومت سے بھی جواب طلب کیا گیا ہے۔
مہوش حیات اور اظفر رحمان کی نئی فلم ’چھلاوا‘ کا اعلان
پاکستان کے نامور فلم ساز و ہدایت کار وجاہت رؤف نے ’کراچی سے لاہور‘ اور ’لاہور سے آگے‘ کی کامیابی کے بعد اپنی تیسری فلم ’چھلاوا‘ کا اعلان کردیا۔
پی ایس ایل فائنل راؤنڈ کے لیے ٹیموں کی کراچی آمد کا سلسلہ شروع
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے لیے اسٹارز کی کہکشاں پاکستان میں سجنے کو تیار ہیں، آسٹریلیا کے شین واٹسن چودہ سال بعد ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
لاپتہ افراد کیس: پولیس، رینجرز، محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر اداروں سے رپورٹ طلب
ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے 70 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔
’جناح آف پاکستان‘ کے مصنف سٹینلے والپرٹ انتقال کرگئے
واشنگٹن: پاکستان میں ’جناح آف پاکستان‘ کتاب سے شہرت حاصل کرنے والے معروف مصنف سٹینلے والپرٹ 91 ویں برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔