Wikinews
صحت مند زندگی کیلئے کن چیزوں کا استعمال فائدہ مند ہے؟
کیلشیئم کی کمی دور کرنے اور صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں ، غذائیت سے بھرپور بادام جس میں موجود فاسفورس، فولاد اور میگنیشیم سے انسانی جسم کو حاصل ہوتا ہے کیلشیئم جو صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔
پیراگون کیس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع
خواجہ برادران کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، عدالت کے باہر کنٹینر لگا کر راستے بند کردیے گئے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کو کمر میں درد کی شکایت
سابق وزیراعظم نوازشریف کو عارضہ قلب کے باعث گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے لاہور کے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی نگہداشت جاری ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کو جناح اسپتال منتقل کرنے کے انتظامات مکمل ، کمرہ بھی تیار کر لیا گیا
نواز شریف کے کمرے کے باہر جیل عملہ تعنیات ہوگا، کمرے میں صرف اہل خانہ جا سکیں گے
سعودی ولی عہد کی اسلام آباد میں مصروفیات کا شیڈول تبدیل
اسلام آباد : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسلام آباد میں مصروفیات کا شیڈول تبدیل ہوگیا، استقبال کے بعد شہزاد محمد بن سلمان کو وزیراعظم ہاؤس لایا جائے گا، جہاں وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، صدر 17 فروری کوسعودی ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔
علیم خان 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منطور کرلیا۔
گیس کی شدید طلب کے باوجود اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کیلئے بند
ذرائع کے مطابق ٹرمینل جمعرات کی صبح بند کیا گیا ہے جو ٹرمینل 16 فروری رات 8 بجے دوبارہ کام کا آغاز کرے گا۔
اب آزاد فضاؤں میں سیاست ہوگی: خورشید شاہ کا شہباز شریف کی رہائی پر ردعمل
عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے، اپوزیشن مل کر ملکی مسائل پر حکمت عملی بنائے گی، رہنما پیپلز پارٹی۔
شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
پی ایس ایل میچز کے دوران سیاسی بینرز اور نعرے روکنے کی حکمت عملی تیار
سیاسی نعرے لگانے پر ایسے افراد کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے سمیت جرمانہ بھی کیا جاسکتا ہے،دبئی: پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران سیاسی بینرز اور نعرے روکنے کے لیے حکام نے حکمت عملی تیار کرلی۔
سعودی ولی عہد نے امدادی پیکیج ہمارے ساتھ طے کیا تھا: نوازشریف
ہم اقتدار میں ہوتے تو آج لوگ اورنج لائن ٹرین میں سفر کررہے ہوتے
وفاقی حکومت کا 'کامیاب جوان' پروگرام فوری شروع کرنے کا فیصلہ
منصوبے کیلئے 200 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ، منصوبے سے 10 لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنانے میں مدد ملے گی۔
نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن، لیگی کارکنان جیل کے باہر جمع
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے، ان سے اہلخانہ اور پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔
ماہرہ خان کے گھر کے فریج پر لگے گووندا کے کارٹون کے چرچے
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ماہرہ خان بالی وڈ کی بہت بڑی مداح ہیں، جس کا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے گووندا کے ایک مشہور زمانہ گانے کے الفاظ پر مبنی میگنیٹ (مقناطیس) اپنے فریج کے دروازے پر چپکا رکھا ہے۔
سانحہ ساہیوال:'پنجاب فارنزک لیبارٹری بھیجا گیا اسلحہ واقعے میں استعمال نہیں ہوا'
جنوری کو سی ٹی ڈی پولیس نے ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک مشکوک مقابلے کے دوران گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی تھی، جس کے نتیجے میں ایک عام شہری خلیل، اس کی اہلیہ اور 13 سالہ بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق اور تین بچے زخمی ہوئے جبکہ 3 مبینہ دہشت گردوں کے فرا...
وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔