Wikinews
ِلنکڈ اِن میں کاروباری میٹنگز کیلئے لائیو ویڈیو اسٹریمنگ فیچر متعارف
لِنکڈ اِن میں لائیو ویڈیو اسٹریمنگ فیچر آزمائشی مراحل میں ہے جو رواں ہفتے متعارف ہوجائے گا
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی پیلی اسپورٹس کار کے سوشل میڈیا پر چرچے
سوشل میڈیا صارفین نے فیصل واوڈا کی تصاویر پر دلچسپ تبصرے کر ڈالے
پاکستان میں سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری
سرمایہ کاروں کو تحفظ اور بہترسہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت نے اقدامات شروع کر دئے
خاتون مسافر سے جنسی تعلق کا مطالبہ کرنے والے اُوبر ڈرائیور کر گرفتار کر لیا گیا
ڈرائیور نے خاتون مسافر کو پیسوں کے بدلے جنسی تعلق کی پیش کش کی تھی
وزیراعظم عمران خان آج پاکستان ریلوے میں 2 نئے منصوبوں کا افتتاح کریں گے
تٍصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان ریلوے میں 2 نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ، وزیراعظم عمران خان پاک ریل لائیو ٹریکنگ سسٹم اور نئی ٹرین تھل ایکسپریس کا افتتاح کریں گے، دونوں تقریبات آج شام وزیراعظم آفس میں ہوں گی، تقریب میں وزیر ریلوے ،چیئرمین...
حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔
موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک منفی کردیا
موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکوں نے حکومتی بانڈز میں بہت رقم لگا رکھی ہے، بینکوں کا کریڈٹ نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز سے منسلک ہوگیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے لندن قیام میں 14 دن کی توسیع کردی
لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) رہنما حمزہ شہباز کی لندن قیام میں توسیع کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 14 دن کے قیام کی اجازت دے دی۔
کرن جوہر کی 'کٹھ پتلی' قرار دیئے جانے پر عالیہ بھٹ کا کنگنا رناوٹ کو جواب
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوٹ کی جانب سے خود کو فلمساز کرن جوہر کی 'کٹھ پتلی' قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا کہ ان سے متعلق اس طرح کا بیان دیا جائے۔
خودکشی حرام ہے مگر وزیراعظم جھوٹ اور یوٹرن پرمعافی تو مانگیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان طے پائے گئے پروگرام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ نے مہنگائی کا بوجھ اُتارنے اور معاشی استحکام لانے کیلیے 2015 میں آئی ایم ایف پروگرام ختم کردیاتھا،...
حکومت نے پے پیل پر کوئی بندش نہیں لگائی: اسد عمر
پشاور: وزیر خزانہ اسد عمر نے حکومت کی طرف سے پے پیل کی بندش کو مسترد کردیا۔
آئی ایم ایف نے پوزیشن بدل لی، معاہدے کے قریب آگئے: اسد عمر
پشاور: وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے لہٰذا معاہدہ اچھا ہوگا اور اس کے قریب آگئے ہیں۔
شارجہ میں جھلملاتی روشنیوں کی بہار
شارجہ کے سالانہ لائٹ فیسٹیول کا یہ نواں سال ہے اور اس سال یہ میلہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔ رواں برس فیسٹیول کی تھیم ’ثقافت اور خاندان‘ رکھی گئی ہے۔
سیاسی لوگ ہر وقت الیکشن کے لیے تیار رہتے ہیں: خواجہ آصف
سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لہجے سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ انتہائی پریشان ہیں اور سیاسی لوگ ہر وقت الیکشن کے لیے تیار رہتے ہیں۔
آئندہ چند برسوں میں حج مزید مہنگا ہوگا: وزیر مذہبی امور
مدینہ کی ریاست میں حج عمرہ مفت نہیں ہوتا، سعودی حکام مرحلہ وار حج نجی شعبے میں منتقل کرنے کا کہہ رہے ہیں، ان کی یہ بات ماننا پڑے گی، نورالحق قادری۔
وزیراعظم ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ
وزیراعظم ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کرنے کیلئے آج دبئی روانہ ہوں گے—