پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں منتخب وزارتوں کیلئے بجٹ ایلوکیشنز پر تحاریک تخفیف پر ووٹ نہیں دیا جائے گا اور ان پر بات چیت کے بعد انہیں واپس لے لیا جائے گا۔
پی ٹی آئی حکومت دوسرے سال بھی بیشتر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور کوئی بھی معاشی ہدف حاصل نہ ہوسکا۔
تھائی لینڈ کی عدالت نے ریسٹورینٹ کے دو مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 سال قید کی سزا سنادی۔
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے بولرز کی کارکردگی متاثر ہوگی اور وہ روبوٹ بن جائیں گے۔
ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے، لیکن ریلوے کے اندر کوئی طریقہ کار نہیں اس لیے ریلوے کا یہ حال ہے
واٹس ایپ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایپ میں اس سیکیورٹی مسئلے کو دور کردیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کے فون نمبرز گوگل سرچ رزلٹ پر دکھائی دے رہے تھے۔
نواز شریف کے وارنٹ کی تعمیلی رپورٹ کی روشنی میں عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا، عدالات کا جاری کردہ حکم نامہ
عارضی طور پر قائم کیے جانے والے قرنطینہ سنٹرز اور 50 بستروں پر مشتمل ہسپتال بند کردیا گیا
پیٹرول بحران: تین دن میں صورتحال بہتر ہوجائیگی، وزیر پیٹرولیم کا دعویٰ
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کورونا وائرس
شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے
ستاروں کی روشنی میں آج کا دن کیسا رہے گا؟
پلازمہ عطیہ کرنے کی ہیلپ لائن 24 گھنٹے فعال رہے گی: ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی
گوگل میپ ایپ صارفین کو سفر کے دوران سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے نئے فیچرز متعارف کراتا ہے جب کہ عالمگیر وبا کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھی یہ ایپ سرگرم ہے۔