خلاف ورزی کرنے پر تائیوان کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی گئی
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے بھارتی فلمیں دیکھنے والے بچوں اور نوجوانوں میں سگریٹ نوشی، شراب اور فاسٹ فوڈ کے استعمال کا رجحان زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
قومی ون ڈے کپتان ،امام الحق اور نسیم شاہ نے پریکٹس کے دوران صحت اور حفاظت کے مناسب اقدامات نہیں اٹھائے تھے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔
چیف جسٹس نے وزارت ہاﺅسنگ کی پیش کردہ رپورٹس جھوٹ پر مبنی قراردے دیں
اسلام آباد ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک روز میں ب تک کے سب سے زیادہ پانچ ہزار 385 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔
پاکستان جی ٹوےئنٹی ممالک سے بھی قرض کی واپسی میں نرمی کے لیے سہولت حاصل کرے گا: امریکا میں پاکستانی سفیر۔
اداکارہ میرا نے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے پتا ہے آپ لوگ پریشان، بہت گھبرائے ہوئے ہیں، مجھے یہ بھی پتا ہے آپ لوگوں کے گھروں میں کیا ہو رہا ہے۔
شہباز شریف کے نیب آفس پہنچنے سے پہلے پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نیب آفس کے باہر موجود تھی اور پارٹی صدر کے پہنچنے پر انہوں نے نعرے بازی کی۔
لاہور میں نڈر خاتون نے کمال ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں گھسنے والے ڈاکوؤں کو فیس بک کے ذریعے گرفتار کرادیا۔
ہانگ کانگ کے اسٹڈی گروپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر پاکستان کو ایشیا اور بحرالکاہل کا چوتھا خطرناک ملک قرار دے دیا۔
اینکر پرسن کے مطابق ان کی فیملی کورونا وائرس کی وباء کے بعد گھر سے باہر نہیں نکلی نہ ہی عید کی شاپنگ کرنے کے لیے گئے۔
کوروناوائرس کے پھیلنے اور مشتبہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ
لاہور آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت 3 روپے فی کلوبڑھا دی جس کے بعد کھلے چکی آٹے کی نئی قیمت 65 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔