لندن میں سیلفی کی انوکھی نمائش کا آغاز
لندن میں سیلفی کی انوکھی نمائش کا آغاز
لندن میں سیلفی کی انوکھی نمائش کا آغاز ہوگیا

London Mae Anokhi Numaish Ka Aaghaz

لندن میں سیلفی کی انوکھی نمائش کا آغاز ہوگیا جس میں قدیم زمانے کے سیلف پورٹریٹس سے لے کر،آج کے اسمارٹ فونز کی سیلفیز پیش کی جارہی ہیں۔

سیلفیز کا تصور اکیسویں صدی کا نہیںبلکہ یہ شوق سترہویں صدی میں بھی پایا جاتا ہے۔جس کا ثبوت لندن میں جاری سیلفی نمائش میں رکھے سیلف پورٹریٹس ہیںیعنی وہ پینٹنگز جن میں آرٹسٹوں نے خود کو پیش کیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ اس نمائش میں کئی سیلیبرٹیز کی سیلفیز بھی رکھی گئی ہیں جن میں فٹبالر ڈیوڈ بیکھم،ہیلری کلنٹن،سابق امریکی صدر بارک اوباما اور فلمی ستاروں کی سیلفیز شامل ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations