واشنگٹن: کیپٹل ہل کےقریب فائرنگ، مشتبہ شخص گرفتار
واشنگٹن: کیپٹل ہل کےقریب فائرنگ، مشتبہ شخص گرفتار
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپٹل ہل کے قریب فائرنگ ہوئی ہے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Firing Near Capitol Hill Washington Suspected Man Arrested

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپٹل ہل کے قریب فائرنگ ہوئی ہے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشتبہ شخص نے پولیس آفیسرز پر حملے کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق گرفتار شخص پولیس آفیسر کی گاڑی میں گھس گیا، اس نے گاڑی پولیس آفیسرز پر چڑھانے کی کوشش بھی کی، تاہم واقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations