Wikinews
انسٹا گرام نے اہم نیا فیچرمتعارف کروادیا
معروف سوشل ایپ انسٹا گرام نے پرائیویسی سیٹنگز میں تبدیلی سے متعلق اہم فیچر متعارف کروا دیا۔
بٹ کوائن کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
دسمبر 2017 کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ بٹ کوائن کی قیمت دس ہزار امریکی ڈالر سے کم ہوگئی ہے۔
LeakedSource Founder Arrested for Selling 3 Billion Stolen Credentials
Canadian authorizations have actually detained and also asked for an Ontario male for running an internet site that accumulated 'taken' individuality reports as well as qualifications coming from some 3 billion internet profiles as well as offered all of...
بھارتی شخص کے پیٹ سے 263 سکے اور 100 کیلیں برآمد
نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نےآپریشن کرکے ایک شخص کے پیٹ سے 263 سکے، 100 کیلیں، شیونگ بلیڈز اور شیشے کے ٹکڑے نکا ل لیے۔
کاغذ کی مدد سے ہوبہو گھڑیاں تیار کرنے کا ماہر جاپانی فنکار
جاپان کے ایک فنکار نے کاغذ کی مدد سے کلائی کی گھڑیوں کی ہوبہو کاپیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔
چین میں ایپل اور اینڈروئڈ سٹورز سے سکائپ ہٹا دی گئی
چین میں ایپل ایپ سٹور سمیت دیگر ایپ سٹورز سے سکائپ کال اور میسج سروس کو ہٹا دیا گیا ہے۔
2018 میں زلزلے زیادہ آنے کا امکان: تحقیق
’زمین کی گردش کرنے کی رفتار میں کمی ہوئی ہے، 2018 میں زلزلے زیادہ آنے کا امکان: تحقیق
روزانہ تین سے چار کپ کافی پینے سے طبی فوائد
طبی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی جائزے کے مطابق روزانہ تین سے چار کپ کافی پینے سے طبی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔
فون بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپسو
نیویارک: اگر آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔
ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت
ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال قبل قدیم قلعہ دریافت ہوا ہے۔
دبئی کے پل اور بس سٹاپ بنیں گے تھری ڈی پرنٹنگ سے
دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیدل چلنے والوں کے پل، بس سٹاپ اور سمندر میں واقع ٹرانسپورٹ سٹیشن بنانے کے لیے تھری ڈی پرنٹنگ کی ٹیکنالوجی استعمال کرے گی۔
ایس ایم ایس کی موت
آپ مانیں یا نہ مانیں مگر یہ سچ ہے کہ رفتہ رفتہ دنیا میں مقبول ترین باہمی رابطے کا ذریعہ سمجھے جانے والا ایس ایم ایس دم توڑتا جارہا ہے۔ اس کی جگہ واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر نے لینا شروع کردی ہے۔
’کشمیر کا مسئلہ حل کرو: رشی کپور
’کشمیر کا مسئلہ حل کرو مجھے پاکستان جانا ہے: رشی کپور
’چین میں امریکہ سے زیادہ سپر کمپیوٹر ہیں‘
دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں سب سے زیادہ سپر کمپیوٹرز والے ملک کے حوالے سے چین نے امریکہ سے سبقت لے لی ہے۔
کیا ایپل کروڑوں کا ٹیکس کھاتا رہا؟
پیراڈائز پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی کس طرح ایک مخفی ڈھانچے کی مدد سے کروڑوں کا ٹیکس بچاتی رہی ہے۔
اڑان سے چند منٹ قبل خلائی جہاز کی پرواز منسوخ۔آخر کیوںۡ
امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک خلائی جہاز کو پرواز کرنے سے چند منٹ قبل اس لیے روک لیا گیا کیونکہ اس کی فضائی حدود میں ایک چھوٹا طیارہ داخل ہو گیا تھا۔