Wikinews
میرا ووٹ کہاں ہے؟
الیکشن 2018 تقریباً سر پر ہیں اور سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔ تمام سیاسی پارٹیاں سرگرم ہیں، انتخابی امیدوار اپنے ووٹ پکے کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) انتخابات سے جڑے مسائل حل کرنے میں لگا ہوا ہے لیکن جناب ذرا یہاں بھی دھیان...
ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کیلئے یوٹیوب میں ’اِن کوگنیٹو‘ موڈ شامل
مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کی ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کے لیے اپنی ایپ میں اِن کوگنیٹو (Incognito) موڈ متعارف کروا دیا۔
کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر کا گانا ’تیرے بن سونا‘ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام
کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر کے گانوں ’پاریک‘، ’فقیرا‘ اور ’نصیبایا‘ نے تو ریلیز ہوتے ہی خوب پزیرائی حاصل کی، لیکن اس کے چوتھے گانے ’تیرے بن سونا‘ کو سن کر مداحوں نے کسی حد تک مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
ملکی سیاست پر انٹرویو کے دوران بلی کی انٹری
گزشتہ برس برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر نشر ہونے والا وہ انٹرویو تو سب کو ہی یاد ہوگا، جب ایک بچی نے لائیو نشریات کے دوران کمرے میں 'انٹری' دے کر اپنے والد کے ایک سنجیدہ انٹرویو میں مداخلت کی تھی؟ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں دوبارہ پیش آیا، لیکن اس م...
'کینیڈا میں پاکستان کی قومی زبان کو فروغ دینے والی 'سپر اردو موم
پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون تمانیہ جعفری، کینیڈا میں اردو زبان کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں اور اس مقصد کے لیے اپنے بلاگ ’سپر اردو موم‘ کو مفید انداز میں بروئے کار لارہی ہیں۔
ایپل کمپنی آئی فون کے رنگین ماڈلز بھی متعارف کرنے کو تیار
جدید دور میں کچھ صارفین ٹیکنالوجی میں بھی فیشن کو ترجیح دیتے ہیں اور ایسے صارفین کے لیے اطلاع ہے کہ جلد ہی ایپل کمپنی آئی فون کے نئے ماڈلز کو اضافی خصوصیات اور منفرد رنگوں کے ساتھ پیش کرنے والی ہے۔
انسٹاگرام کا نیا 'سوال جواب' کا فیچر آزمائشی مراحل میں
سوشل میڈیا کی مقبول ایپ انسٹاگرام گاہے بگاہے نئے فیچرز پیش کرنے میں مصروف ہے اور رابطے اور کاروبار میں سہولت فراہم کرنے کے ساتھ صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز بھی متعارف کروا رہی ہے، ایسے میں اس کا ’سوال و جواب‘ کا نیا فیچر آزمائشی مراحل میں ہے۔
جھوٹی خبروں کے سدِ باب کیلئے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے افواہوں اور جھوٹی خبروں کے سدِ باب کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی آزمائش شروع کردی گئی ہے۔
مصنوعی ٹانگ میں 33 لاکھ روپے چھپا کر بھیک مانگنے والا
دبئی پولیس نے مصنوعی ٹانگ میں تقریباً 33 لاکھ روپے چھپا کر بھیک مانگنے میں مصروف پیشہ ور گداگر کو گرفتار کرلیا۔
ایم کیو ایم کیلئے بری خبر
ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے
بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔
عبدالستار ایدھی نے دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس کی بنیاد رکھی، یتیموں کی پرورش اور لاوارثوں کی کفالت کی۔
پانی سے بھری بوتل گاڑی میں نہ رکھے؟
آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ سیٹ پر پڑی ہوئی یا ڈیش بورڈ پر رکھی ہوئی پانی کی بوتل بھی آگ لگنے کی وجہ بن سکتی ہے
لوٹوں کا ہم سفر
کیا لوٹوں کا ہر انتخاب سے قبل بار بار پارٹیاں بدلنے کا ماضی ان کے حال کا آئینہ دار نہیں؟ )
عوام پیٹرول پر 37 روپے سے زائد ٹیکسز ادا کرنے پر مجبور
پی ایس او نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں
بالی وڈ کا ’سلطان‘ رنبیر سے ہار گیا
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر رواں سال سب سے زیادہ پہلے روز کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔