Wikinews
کیلئے بری خبر !۔۔۔ Andriod اور Apple
موبائل سیکیورٹی کمپنی 'ایپ تھارٹی' نے2.7 ملین سے زائد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپس کو جانچنے کے بعد رپورٹ شائع کردی
اب سودا سلف خودکار گاڑیوں کے ذریعے بھی منگوانا ممکن
سودا سلف گھر پہنچانے والی ڈرائیور لیس روبوٹک گاڑی.
اتنا مہنگا گلدان ؟
ایک عرصے تک کباڑ خانے میں رکھا یہ گلدان دو ارب روپے میں نیلام ہوا ہے
عام انتخابات: تحریک انصاف نے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا
گرمی کی شدت کے پیش نظر پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کردیا جائے، فواد چودھری الیکشن کمیشن کو خط
پشاور میں پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ
واقعے کے بعد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کرکے امدادی کارروائی شروع کردی گئی
ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا
عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔
چیف جسٹس کی جانب سے موبائل میز پر پٹخنے پر جج مستعفی
چیف جسٹس نے عدالتی کارروائی کے جائزے کے دوران ایڈیشنل سیشن جج سے موبائل لے کر میز پر پٹخ دیا تھا
ڈاکٹر عافیہ تو زندہ ہے، انصاف کب زندہ ہوگا؟
مظلوم کی داد رسی کا فرض اپنے اپنے دائروں میں کب ادا ہوگا؟
نوکیا کے ایک اور پرانے فون کی واپسی
بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کی تقریب میں نوکیا کے ایک اور پرانے فون کو دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے۔
بجلی سے چلنے والی گاڑی؟؟
واشنگٹن : معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شعبے میں سرمایہ کاری کی مالیت 90 ارب ڈالر سے زیادہ ہوچکی ہے جس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے عالمی منصوبے کو کامیابی میں مدد ملے گی۔
کیا آپ نے کبھی فیس بک پر جعلی لائیکس بنانے والی فیکٹری دیکھی ہے
اگرنہیں دیکھی تو یہ انتہائی حیرت انگیز چیز اب دیکھ لیں
استعمال شدہ ٹی بیگز پر مصوری کا دلچسپ فن
چائے پی کر استعمال شدہ ٹی بیگز ہمیشہ کچرے کی ٹوکری کی نذر کردیے جاتے ہیں لیکن کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ ان ٹی بیگز کو بھی فن و مہارت سے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟
چائنیز نمک پر پابندی عائد
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چائنیز کھانوں کے لازمی جز تصورکیے جانے والے اجینو موتو یعنی چائنیز نمک پرپابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
شاہ رخ خان کے لئے ایسا ایوارڈ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائے گئے
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم میں کرسٹل ایوارڈ سے نوازا گیا۔