Wikinews
پاکستان کیلئے غیرملکی ائیر لائنز کا فلائٹ آپریشن شروع
متحدہ عرب امارات میں پھنسے 370 مسافروں کو لے کر امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 608 دبئی سے کراچی پہنچ گئی
ندا یاسر نے اپنی صحت کے حوالے سے افواہوں کی تردید کر دی
کچھ لوگ میری طبیعت کے حوالے سے افواہیں پھیلا رہے ہیں، میں سب کو واضح کرنا چاہتی ہوں کہ میری طبیعت میں بہتری آ رہی ہے اور میں اپنے گھر ہوں، اداکارہ کا انسٹاگرام پوسٹ میں پیغام
عالمی مارکیٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی نہیں کی، عظمیٰ بخاری
ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت نے نعرہ مستانہ بلند کر دیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد
اوگرانے عوا م کو ایک اور خوشخبری سنا دی
کورونا کے سبب کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔
دنیاکی 2 بڑی معیشتوں میں اقتصادی جنگ کا خدشہ
امریکی قانون سازوں نے صف بندی کرلی
پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟
پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔
فواد چوہدری کا ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف بیان ، سوشل میڈیا پر نئی بحث
غیر ملکی ڈراموں کو درآمد کرنا ہمیشہ ہی سستا ہے
لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ایٹم بم بنانے کا فیصلہ میرے ماموں کے گھر ہوا تھا
،،شیخ رشید کے بعد شاہ محمود قریشی بھی میدان میں آگئے
اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے شادی کرلی
اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل گرل صدف کنول نے گھر والوں کی موجودگی میں سادگی سے نکاح کرلیا۔
ٹویٹر نے نیا فیچر متعارف کروادیا اس فیچرکا کیا فائدہ ہے؟
سوشل میڈیا کی متعدد ایپس صارفین کو آسانیاں فراہم کرنے اور ان کے تجربے کو مزید فہم بنانے کے لیے آئے دن نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹر کی تقسیم
این ڈی ایم اے کی جانب سے کورونا مریضوں کیلئے صوبوں میں وینٹی لیٹرز کی تقسیم
کورونا وبا کے دروان 'ڈرائیو تھرو شادیاں' ہونے لگیں
کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے دنیا بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات اور مجمعے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔