Wikinews
ماسک پہننا لازم،ماسک نہ پہننے والوں کو بڑا جرمانہ
وفاقی دارالحکومت میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا
کورونا کی ویکسین اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی
امریکی دوا ساز کمپنی کا دعویٰ
آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا امکان
وفاقی بجٹ 2020-21ء میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 20 فیصد تک اضافہ متوقع
آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ۔کتنا اضافہ ہوا؟
آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر آضافہ
پنجاب میں نجی اسکولوں کو دو بار کھولنے کی اجازت کب سے کھلے گئے؟
جون میں ہر ہفتے پیراور منگل کوایس اوپیزکے تحت انتظامی امور چلانے کے لیے دفاترکھولنےکی اجازت ہوگی، صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں مزید اضافہ کردیا گیاکتنا اضافہ کیا؟
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔
سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا
سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔
کورونا سے متعلق فیس بک پر جھوٹی پوسٹ کرنے والے کو جیل کی ہوا کھانا پڑگئی
سنگاپور: کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔
'لاکھوں کا نقصان ہوا مگر اللہ نے مجھے اور والدہ کو محفوظ رکھا'
متاثرہ گھر کے رہائشی شازان نے بتایا کہ ان کی چھت پر موجود ملبے کے نیچے 2 جھلسی ہوئی لاشیں تھیں جنہیں نکالتے وقت ان کے ہاتھ بھی جل گئے۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اجلاس سے خطاب کریں گے
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ مالی چیلنجوں کے بارے میں اپنے نقطہ نظرسے آگاہ کریں گے۔
اداکارہ عظمیٰ خان مبینہ طور پر کسی اور کے شوہر کے ساتھ تعلق
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رنگ دیکر اصل کرداروں کو بچانے کی کوشش ہو رہی ہے
انجن کے رن وے پر لگنے کی اطلاع پائلٹ کو نہ دیا جانا سوالیہ نشان ہے: ترجمان پالپا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
موجودہ حالات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا
فیصل آباد:جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیا
فیصل آباد:جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیا
شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عیدالفطر کل منائی جائے گی
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ملک بھر میں 24 مئی بروز اتوار عیدالفطر منائی جائے گی۔