Wikinews
بائیس کڑور کیلئے صرف 100 لیباٹریز کیسے؟ صرف کراچی میں 100 لیباٹریز ہے؟تو
کورونا وائرس ازخودنوٹس کیس
حج 2020 رواں سال حج کی صورت میں ممکنہ طورپر کن لوگوں کو اجازت ہوگی
اور اخراجات میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ خبر آگئی
کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے دوسروں کی جان کے دشمن ہیں
لاہورگورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں،عوام ایسے ہی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر یں گے توکورونا کسی کو نہیں چھوڑ ے گا ۔
سعودی عرب میں کورونا بےقابو، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس کا پھیلاو تھم نہ سکا، مملکت بھر میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کرونا وائرس کا شکار
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس میں مبتلا
پنجاب میں مختلف کاروباروں کے اوقات تبدیل
مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور:پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آ گیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس آج ہو گا
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس آج ہو گا۔
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں
پیٹرولیم کمپنیوں ’گو‘ اور ’زوم‘ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں۔
پاکستان میں آن لائن ہراساں کرنے کے واقعات میں مزید اضافہ
عالمگیر وبا کورونا وائرس سے نا صرف ملک کی معیشت اور صحت کا نظام متاثر ہوا ہے بلکہ اس وبا کے دوران متعدد سماجی و دیگر مسائل نے بھی جنم لیا ہے۔
ملک میں کورونا سے جاں بحق 74 فیصد افراد کو دیگر امراض بھی لاحق تھے۔اہم انکشاف
کورونا سے ہونے والی 74 فیصد اموات 50 سال سے زیادہ اور پہلے سے بیمار افراد کی ہیں لہٰذا معمر اور بیمار افراد کا کورونا سے بچاؤ زیادہ ضروری ہے
جہانگیر ترین کو لندن بھگا دیا گیا وزیراعظم کہتے ہیں۔۔۔
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے شوگر مافیا متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہا کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں کتنے لو گ کورونا کا شکار ہو گئے ؟ اہم انکشاف
متحدہ عرب امارات میں کتنے لو گ کورونا کا شکار ہو گئے ؟
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم چلا دیا گیا
آٹے کی قیمت اتنی زیادہ بڑھادی گئی کہ عام آدمی کیلئے 2 وقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی
چین نے عوام کی بھلائی کیلئے کورونا ویکسین پوری دنیا کو دینے کا اعلان کردیا
اگر چین کورونا ویکسین بنانے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو پوری دنیا کی عوام کو ویکسین فراہم کر کے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنائیں گے: چینی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
ایران میں کورونا متاثرین کی تعداد کم ہونے کے بعد ایک بار پھر بڑھنے لگی جس کے بعد ایران متاثرہ ملکوں کی فہرست میں ایک بار پھر اوپر آ گیا ہے۔