Wikinews
بھارتی فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے۔
کاروبار ٹھپ ہوگیا، شادی ہالز کو بھی ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے
کراچی: صدر میرج ہالز ایسوسی ایشن رانا رئیس نے حکومت سے اپیل کی ہے دیگر کاروبار کی طرح شادی ہالز کو بھی ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے۔
پاکستان میں ڈیجیٹل فرنچائر پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز
پاکستان پوسٹ کل سے ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کرے گا۔
دو جعلی ڈاکٹرز پاکستانی مریض کا آپریشن کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
بہاولنگر بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں دو جعلی آرتھوپیڈک سرجن نجی ہسپتال میں مریض کی ٹانگ کا آپریشن کرتے ہوئے گرفتار ہو گئے۔
کورونا سے نوجوان جاں بحق، ورثاء لاش ہسپتال میں چھوڑ کر فرار ہوگئے
ارسلان کو ہسپتال لے کر پہنچے لیکن ڈاکٹرز نے علاج کرنے سے انکار کیا جس کے بعد ہم مریض کو لےکر گھر آگئے، بعد میں مشتبہ نوجوان گھر میں جاں بحق ہوگیا: اہلِ خانہ
یونیورسٹیز میں امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا بڑا فیصلہ
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔
لاہور کورونا وائرس نے پاکستانی سیاستدانوں کو نشانے پر رکھ لیا
سلمان رفیق ، سیف الملوک کھوکھر ، شاہ زین، عثمان ترکئی، بھی کورونا کا شکار
لاہورکے مختلف ہسپتالوں میں کورونا کا مریض انتقال کر گیا تعداد 5 ہوگئی
لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کر گئے۔
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کا شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال
فیصل آباد میں پولیس اہکاروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال کیا گیا۔
کورونا کی وجہ سے پاکستان کو 2500 ارب کا نقصان، معیشت کا حجم کتنا رہ گیا؟
اسلام آباد کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کو اب تک 2500 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ پاکستانی معیشت کا حجم سکڑ کر 415 کھرب روپے رہ گیا ہے۔
روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔
وباءکو ابھی کنٹرول نہ کیا تو صورتحال اٹلی
فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا، انتظامیہ نے خبردار کردیا
سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے ایک اور تصویر منظر عام پرآگئی
تصویر میں نوازشریف ممکنہ طور پر اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ پارک لین پر چہل قدمی کرتے نظر آرہے ہیں
صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا
، یہ کام بھی یقینی بنائیں" عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
سعودی عرب میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
سعودی عرب کے مختلف شہروں طائف، نجران اور جازان میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب