Wikinews
محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کو اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی
ذرائع کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو مراسلہ بھجوادیا جس میں سابق وزیراعظم کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی باقاعدہ اجازت دی گئی ہے۔
فیس بک کی مشترکہ میسنجر سروسز آئندہ برس صارفین کیلئے دستیاب ہوں گی
گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا صارفین کیلئے ایک اچھی خبر سامنے آئی تھی کہ فیس بک نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر کی مشترکہ سروسز کو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب سیریز پر فہد مصطفیٰ کی تنقید، مہوش حیات برا مان گئیں
مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کی جوڑی پاکستانی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی ہے—
“منافع آپ کا مستقبل پاکستان کا” اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی اسکیم کا افتتاح آج ہوگا
وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے
ملک بھر کے 87 ہزار نوجوانوں کے لیے اچھی خبر
حکومت کا بڑا فیصلہوفاقی حکومت کا یوتھ ٹریننگ اسکیم کے لیےوظیفہ جاری کرنے کا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری نااہلی کیس کی سماعت نہ ہوسکی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سماعت کے لیے مقرر کردہ مقدمات کی کازلسٹ میں آصف علی زرداری کی نااہلی کا کیس موجود نہیں تھا جس کے باعث آج اس پر سماعت نہ ہوسکی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
سانحہ ساہیوال: مدعی جلیل کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار، شناخت پریڈ مؤخر
ذرائع کےمطابق سانحہ ساہیوال کیس میں ملزمان کی شناخت پریڈ کے لیے مقامی مجسٹریٹ اور جے آئی ٹی ارکان صبح 10 بجے جیل پہنچے جہاں انہوں نے مدعی مقدمہ جلیل اور کیس کے گواہان کا انتظار کیا تاہم مدعی اور گواہان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
سول اسپتال کوئٹہ کے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز بعد گھر پہنچ گئے
کوئٹہ: سول اسپتال کوئٹہ کے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔
نوکری کے آخری دن کو یادگار بنانے کے لیے نوجوان کا انوکھا انداز
برازیل کے دارالحکومت برازیلیا کے نجی بینک میں ملازمت کرنے والے نوجوان نے اپنے الوداعی دن کو یادگار بنانے کے لیے اپنے پسندیدہ کارٹون کریکٹر کا لباس زیب تن کیا اور دفتر پہنچ گیا۔
برمنگھم میں زیرعلاج پاکستانی نصراللہ کی اہلخانہ سے 9 برس بعد ملاقات
لندن: برمنگھم میں زیرعلاج پاکستانی نصر اللہ کی بالآخر 9 برس بعد کوئن ایلزبتھ اسپتال میں اپنے اہلخانہ سے ملاقات ہوگئی۔
بندے نے ہیرا انگوٹھی سمیت نگل لیا
ہیروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں لیکن مردوں پر بھی یہ اپنا سحر طاری کر دیتے ہیں یہ کم ہی سننے میں آتا ہوگا۔
اسمارٹ فونز اب وائی فائی سگنلز سے چارج ہوں گے؟
گزشتہ ایک عشرے کے دوران جتنی ترقی ٹیکنالوجی اور بالخصوص اسمارٹ فونز کے میدان میں ہوئی شاید ہی کہیں اور ہوئی ہو، لیکن اس انقلاب کے لیے بڑا چیلنج سستی توانائی کا ہے۔
حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد: حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کردی۔
طالبان سے مذاکرات میں امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا
کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات سے متعلق افغان صدر اشرف غنی کو تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں...
سپریم کورٹ کا اینکر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں نامزد اینکر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔