Wikinews
خرم منظور مسلسل نظر انداز کیے جانے پر پھٹ پڑے، سلیکشن کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
سالہ اوپنر خرم منظور کے مطابق قومی ٹیم میں کھلاڑیوں کا انتخاب سیاسی اثر و رسوخ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے—
بعض اسمبلی اراکین ای سی ایل سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بعض اراکین اسمبلی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں اور وہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند کیوں ہیں۔
اماراتی فضائی کمپنی کا شام کےلیے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کا اشارہ
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی سرکاری فلائی کمپنی ’فلائی دبئی‘ نے کئی برسوں سے خانہ جنگی کا شکار ملک شام کے ساتھ فضائی رابطوں کےلیے کام شروع کردیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی ملازمت کا آج آخری روز
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی ملازمت کا آج آخری روز ہے جس کے بعد وہ ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔
سپریم کورٹ نے نجی اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 5 ہزار سے زائد فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
یوٹیوب پرغیر اخلاقی، خطرناک اور اُکسانے والے تکلیف دہ مواد پر پابندی کا اعلان
گوگل کی معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر غیر اخلاقی، خطرناک اور جذباتی طور پر اُکسانے والے تکلیف دہ مواد پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔
حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
تماشہ‘ کے بعد دپیکا اور رنبیر دوبارہ ایک ساتھ فلم میں کاسٹ؟
بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہیں کہ وہ رواں برس اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں کام کریں گی۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد مزید تاخیر کا شکار
اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔
حمزہ شہباز کو 10 روز کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو 10 روز کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا۔
پی ایس ایل 4 کے 7 میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔
آج رات 12 بجے تمام مسروقہ، غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے
اس سے قبل موبائل فونز کی تصدیق کے لیے پی ٹی اے نے 20 اکتوبر 2018 کی ڈیڈ لائن دی تھی، جسے بعدازاں 15 جنوری تک بڑھا دیا گیا تھا—پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق آج رات 12 بجے تمام مسروقہ، غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے۔
ملک میں 10 سال بعد زیرِ سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز
کراچی: ملک میں 10 سال بعد زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز کردیا گیا۔
وفاق نے سندھ میں حکومت کی تبدیلی کیلئے فارورڈ بلاک بنانے کا اعلان کردیا
کراچی: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سندھ میں تبدیلی کے لیے فارورڈ بلاک بنانے کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ صوبے میں تبدیلی کے لیے پیپلزپارٹی کے سینئر اراکین نے ہم سے رابطہ کیا ہے۔
پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی نے نواز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیا
چوروں نے زمین لے کر آگے بیچ دی، تفتیش اور انکوائری ہوئی تو کوئی بچ نہیں پائے گا۔ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ پر نواز شریف سے 2 ہفتے میں جواب طلب کر لیا
انسٹاگرام پر 'انڈے' کی تصویر مقبول ترین
گزشتہ برس امریکی رئیلٹی ٹی وی اسٹار اور معروف ماڈل کیلی جینر کی ایک تصویر نے مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ پر سب سے زیادہ لائیکس حاصل کرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا، جس اب ایک ’انڈے‘ نے توڑ دیا ہے۔