Wikinews
کراچی کا نوجوان 13 برس سے بھارت میں قید، والدہ کی حکومت سے مدد کی اپیل
والدہ کے مطابق محمد فہد فروری 2006 میں اپنی دادی سے ملنے جنوبی بھارت کے علاقے کیلیکٹ گیا، جہاں سے بھارتی فورسز نے اسے اپنی حراست میں لے لیا—۔
گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے
کراچی: تاجر برادری وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پھٹ پڑی۔
وسیم اختر کا فاروق ستار کو گھر بیٹھ کر ’اللہ اللہ‘ کرنے کا مشورہ
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اور میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی ہی پارٹی کے سابق سربراہ فاروق ستار کو گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک میں برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج
یورپی ممالک میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے اور مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
منی بجٹ 23 جنوری کو پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ منی بجٹ 23 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔
آئی ٹی یونیورسٹی کیس: سپریم کورٹ کا اوورسیز پاکستانی کی رقم واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سی ڈی اے کو بیرون ملک مقیم پاکستانی کو رقم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران ملک کی معاشی حالت و توانائی سمیت 26 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے گا۔
جب رنویر نے عالیہ بھٹ کو رنبیر کے نام پر چھیڑا
بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گُلی بوائے‘ کا ٹریلر گزشتہ روز ریلیز کیا گیا جس کے بعد مداحوں کو فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔
العزیزیہ ریفرنس کیس، نواز شریف کے سزا کے خلاف اپیل پر سماعت 21 جنوری کو ہو گی
نوازشریف کی سزامعطلی اور ضمانت کی درخواست بھی ساتھ ہی سنی جائے گی
تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس لے لی۔
پنجاب حکومت نے بسنت منانے کے اعلان پر یوٹرن لے لیا
پتنگ سازی سے منسلک انڈسٹری مالکان کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا
عمران خان کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد
وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
نواز شریف کی سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمنی درخواست دائر
سابق وزیراعظم کی جانب سے ہائیکورٹ میں ضمنی درخواست میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
کم جانگ ان نے چند روز قبل ہی کہا تھا کہ اگر امریکا کی جانب سے ان کے ملک پر پابندیاں اور دباؤ بڑھانے کی کوشش کی گئی تو وہ متبادل راستے اختیار کریں گے۔
اب پاکستان کرائے کی بندوق کے طورپر استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دوسروں کی امداد اور قرضے مفت نہیں ہوتے، اس کی قیمت چکانی پڑتی ہے، لیکن پاکستان بہت بھاری قیمت ادا کرچکا ہے اور اب کرائے کی بندوق کے طور پر استعمال نہیں ہوگا۔
ذہنی تناؤ سے بچنے اور خوش رہنے کا آسان نسخہ
آج کل کے دور میں ہر شخص ذہنی تناؤ کا شکار اور خوشی کی تلاش میں سرگرداں نظر آتا ہے۔ ماہرین نے فوری طور پر ذہنی تناؤ سے نجات پانے اور خوشی حاصل کرنے کا نہایت انوکھا طریقہ بتایا ہے۔