Wikinews
نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
نواز شریف کی جانب سے طبی بنیادوں پر دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ علاج نہ ہوا تو گردے ناکارہ ہوسکتے ہیں،رہائی کے بغیر علاج ممکن نہیں۔
تجارتی خسارہ قابو میں لائے بغیر معاملات حل نہیں ہوں گے
لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بجلی کے نظام کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے، بجلی پیدا کرنے کے لیے آزادی ہونی چاہیے، بجلی کہ تقسیم کے نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔...
پی ٹی آئی نے زرداری کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری و فریال کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی۔
یو ٹیوب کا سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ
کیلی فورنیا: امریکی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ کر لیا۔
شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل ہوئے تو پارلیمنٹ نہیں چلے گی: خورشید شاہ
حکومت ادھار کی رقم پر خوش ہورہی ہے، پاکستان کو صرف ڈپازٹ کرنے کے لئے پیسے ملے ہیں اور اس پیسے کو ہم ہاتھ نہیں لگا سکتے، رہنما پیپلز پارٹی
ویرات کوہلی نے انوشکا کے ساتھ خوشگوار شادی شدہ زندگی کا راز بتا دیا
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کی شادی کو ایک برس سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔
کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ہیک کی گئی ویب سائٹ بحال
کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ہیک کی گئی ویب سائٹ دوبارہ بحال کردی گئی۔
پاکستان، افغان امن مذاکرات کرانے میں کامیاب ہوگیا
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا اور افغانستان کے درمیان معاہدہ بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے اور مستقبل میں بھی مزید خوشخبریاں ملیں گی۔
امریکی تاریخ کاسب سے بڑا شٹ ڈاؤن ختم
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جزوی شٹ ڈاؤن بالآخرختم ہوگیا ۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو بارڈر پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈنگ کا مطالبہ عارضی طور پر موخر کردیا ۔
واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک میسنجراستعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری
امریکی اخبار کے مطابق اس منصوبے میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ذاتی طور پر دلچسپی لے رہے ہیں اور فی الحال یہ ابتدائی مراحل میں ہے۔
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کیلئے نئی درخواست دائر
اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی گئی۔
سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد بلانے کی گتھی سلجھ گئی
پولیس حکام کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ذیشان اور جلیل کے خاندان والوں کو طلب کیا تھا، ذیشان اور جلیل کے خاندان والوں کو پولیس لے کر اسلام آباد گئی تھی، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے دونوں خاندانوں کو بلائے جانے کا لیٹر موجود ہے۔
حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، صرف ایک فٹ پانی رہ گیا
حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب ہے اور ڈیم میں صرف ایک فٹ ہی پانی رہ گیا ہے۔
کراچی میں گاڑی خریدنے والے ہوجائیں ہوشیار
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے آن لائن خریداری کی ویب سائٹ (او ایل ایکس) کے ذریعے نان کسٹم پیڈ یا چوری شدہ گاڑیاں جعلی کاغذات اور نمبر پلیٹ لگاکر بیچنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔
سندھ حکومت کراچی کو اصل ماسٹر پلان کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرے: سپریم کورٹ
کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو کابینہ کا اجلاس بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کراچی کو اصل ماسٹر پلان کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔