Lists
دنیا کی سب سے چھوٹی ایل ای ڈی لائٹ متعارف
سان فرانسسکو: جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں ویسے تو ہر روز نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں، تاہم اب ایک امریکی کمپنی نے دنیا کی سب سے چھوٹی ایل ای ڈی لائٹ متعارف کرادی ہے۔
بولی وڈ اداکارہ کاجول کی سوشل میڈیا پر وائرل
بولی وڈ اداکارہ کاجول کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیاں دنیا میں آچکی
نیویارک: حتیٰ کہ ڈرائیورز کے بغیر چلنے والی گاڑیاں تاحال عام نہیں ہوئیں، تاہم پھر بھی ایسی گاڑیاں دنیا میں آچکی ہیں، اور لوگ ان سے فائدہ بھی حاصل کر رہے ہیں۔
فیس بک پر ٹریفک بڑھ گیا، نیا سینٹر قائم
لوس لناس: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے ٹریفک بڑھ جانے اور ممکنہ طور پر سسٹم کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے نیا ڈیٹا سینٹر تیار کرلیا۔
ٹوئٹر کا لائیو نیوز چینل شروع کرنے کا فیصلہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر پہلا براہ راست نیوز ٹی وی چینل شروع کرنے کے لیے شراکت دار ڈھونڈ لیا اور اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے بلوم برگ سے معاہدہ متوقع ہے۔
کلہاڑی سے بال کاٹتے کاٹتے کیا کٹ گیا؟؟؟
بالوں کا اسٹائل انسان کی خوبصورتی کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، لہٰذا انسان اپنی زلفوں کو سنوانے کے لیے بہترین حجام کا انتخاب کرتا ہے جس کا زلفوں کو تراشنے کا انداز نہایت ہی نفیس ہو۔
گوگل اور فیس بک والوں سے 20 کڑور کا فراڈ
انٹر نیٹ کی دنیا بڑے ادار فیس بک اور گوگل سے ایک شخص نے جعلسازی کرتے ہوئے 20 کروڑ ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کروائے۔
شوگر فری مشروبات پینے سے ہونے والی بیماریاں
بوسٹن: عام طور پر شوگر فری مشروبات کو ذیابیطس سمیت دیگر بیماریوں کے لیے بہتر سمجھا جاتا ہے، اور ماہرین صحت بھی شوگر فری مشروبات استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں تینوں خانز کو ایک ساتھ کون سی فلم آفر ہوئی؟
ویسے تو بولی وڈ مداح ہمیشہ سے ہی شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کو ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم ان کی یہ خواہش اب تک پوری نہیں ہوپائی۔
سگریٹ پینے والوں کےلئے بری خبر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے بیشتر شہروں میں کارروائی کرکے کروڑں کی تعداد میں سگریٹ برآمد کرلیں جن پر ٹیکس ادا نہیں کیا گیا تھا۔
گلیکسی ایس ایٹ کا ایک اور مسئلہ سامنے آگیا
سام سنگ کی جانب سے جب سے فلیگ شپ فونز گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس کو متعارف کرایا گیا ہے، ان ڈیوائسز میں کئی مسائل سامنے آچکے ہیں، سرخ اسکرینوں سے لے کر بیکسبی ہوم بٹن تک۔
انرجی ڈرنکس صحت کے لیے نقصان دہ
انرجی ڈرنکس کا استعمال کیفین کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھننے کے قریب
ویسے تو ایک ارب ڈالرز کمانا دنیا کے کروڑوں بلکہ اربوں افراد کے بس کی بات نہیں مگر ایک شخص نے تو صرف چند منٹوں میں اتنے زیادہ پیسے کما لیے جو ناقابل یقین ہے۔
کراچی آتشزدگی، عمارت میں پھنسے تمام افراد ریسکیو
کراچی کی مصروف ترین تجارتی شاہراہ ابراہیم اسماعیل چندریگر(آئی آئی چندریگر) روڑ پر واقع کثیر المنزلہ کمرشل عمارت میں آگ لگ گئی۔
دنیا کی سب سے مہنگی سائیکل خریدنا پسند کریں گے؟
ویسے تو آج کل لوگ سائیکل چلانا اتنا پسند نہیں کرتے مگر کیا آپ دنیا کی ہلکی ترین سائیکل چالیس لاکھ روپے میں خریدنا پسند کریں گے؟
دنیا کا سب سے چھوٹا 4 جی اسمارٹ فون
ویسے تو اسمارٹ فون کی اسکرین وقت کے ساتھ بڑی ہوتی جارہی ہے مگر دنیا میں ایک ایسا فور جی اسمارٹ فون بھی ہے جو واقعی بہت 'ننھا منا' ہے۔