Lists
وائی فائی سگنل سے آئی فون کو چارج کرنا ہوگا ممکن
اب چارجر کو بھول جائیں بہت جلد آپ آئی فون کو محض وائی فائی سگنل سے چارج کرسکیں گے۔
اداکارائیں میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟
اداکارائیں پاکستان کی ہوں، ہندوستان یا ہولی ووڈ کی حسینائیں ہوں، برسوں سے مختلف تقریبات یا شوز میں بہترین میک اپ کے ساتھ اعلیٰ ملبوسات میں اپنے پرستاروں کو دنگ کرتی رہتی ہیں۔
فیس بک کے سامنے آپ کا کوئی راز چھپا نہیں
ایک انگریزی کہاوت ہے ' اگر آپ فروخت نہیں ہوئے تو آپ ایک پراڈکٹ ہیں' اور موجودہ عہد میں یہ فیس بک کے حوالے سے درست ثابت ہوتی ہے۔
ایسی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ اپنی ہنسی روک نہیں سکے گئے
اپ ہنسی روک نہیں پائیں گئے
پنجاب میں مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
پنجاب حکومت نے صوبے کے پانچ شہروں میں 200 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس (وائی فائی ہاٹ اسپاٹ) کا آغاز کردیا۔
طاقتور بیٹری والے 6 اسمارٹ فونز
اسمارٹ فونز تو آج کل سب کو پسند ہوتے ہیں مگر ان ڈیوائسز کا سب سے بڑا مسئلہ ان کی بیٹریز ہیں جن کی چارجنگ جلد ختم ہوجاتی ہے خاص طور پر ضرورت کے وقت۔
انسٹاگرام بھی اہم سنگ میل عبور کرنے کے قریب
ایسا لگتا ہے کہ فیس بک کی زیر ملکیت ایک اور ایپ بھی ایک ارب صارفین کا اعزاز حاصل کرنے والی ہے۔
اچھی فیس بک پوسٹس لکھنے کے لیے بھی یونیورسٹی کورس
یقیناً آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک تو استعمال کرتے ہوں گے مگر اس میں بہترین پوسٹس کرنے کا ہنر آپ کے اندر ہے؟
میٹھے تربوز کی پہچان انتہائی آسان
گرمیوں کا آغاز چل رہا ہے اور تربوز آج کل عام دستیاب پھل ہے جو پیاس کی شدت کو ختم کردیتا ہے۔
تھائی باشندے نےلائیو ویڈیو کے دوران بیٹی کو قتل کرکےخودکشی کرلی
بینکاک: اپنی ناراض بیوی سے مایوس تھائی لینڈ کے ایک شہری نے فیس بک لائیو ویڈیو کے دوران اپنی 11 ماہ کی بیٹی کو پھانسی دینے کے بعد خودکشی کرلی۔
اب انسان کا ہواؤں میں اڑنا خواب نہیں رہا
گوگل کے شریک بانی نے اڑنے والی 'جیٹ اسکی کا آزمائشی ماڈل پیش کردیا،رواں سال کے آخر تک دستیاب ہوگی۔
سنگاپور:کار کا خطرناک حادثہ،ڈرائیوربچ گیا
سنگاپور میں ایک خطرناک حادثے نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑادیے، تیز رفتار کارکے پرخچے اڑگئےلیکن قسمت اچھی تھی کہ ڈرائیور بچ گیا۔
اسپیشل اینٹی منی لانڈررنگ یونٹ کےقیام کی منظوری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےاسپیشل اینٹی منی لانڈررنگ یونٹ کےقیام کی منظوری دے دی ، سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایف بی آر نے نیا یونٹ قائم کیا۔
اس تصویر میں کیا خوفناک چیز چھپی ہے؟
انٹرنیٹ پر اکثر ایسی تصویریں سامنے آتی ہیں جو آنکھوں کو دھوکا دیتی ہیں مگر اس تصویر نے تو ہزاروں افراد کو نہ صرف اپنا سر کھجانے بلکہ خوف سے ناخن چبانے پر بھی مجبور کردیا۔
سعودی عرب میں ملازمین کےلیےاچھی خبر
جدہ: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے سرکاری ملازمین اور فوجی حکام کو ملنے والے بونس اور خصوصی الاؤنس دوبارہ بحال کر دیئے ہیں جو گذشتہ برس کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت کم کر دئیے گئے تھے۔
اپریل 2022 میں سمارٹ فون ختم ہوجائے گئیں
اپریل 2022 کے مہینے کو یاد رکھ لیں کیونکہ اس وقت اسمارٹ فونز ختم ہوجائیں گے۔