سورج گرہن کے موقع پر لوگوں کو ہمیشہ احتیاط برتنے کے لیے کہا جاتا ہے۔ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ وہ سورج کو براہِ راست نہ دیکھیں اور مخصوص چشمے کا استعمال کریں۔
خبردار!!! یہ سورج گرہن مت دیکھنا کیونکہ۔۔۔“ ماہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ ایک اچھا لڑکا رہا ہوں اور سینئرز کی عزت کرتا ہوں لیکن جب کارکردگی تھی تو کہا جاتا تھا کہ سنجیدہ نہیں ہے۔
قومی اسمبلی کے رکن اسمبلی اقبال محمد علی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے میچز پر جوئے کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنا دیا۔
کراچی: فیس بک نے ایشیاء پیسفک کے لیے ایتھکس ان اے آئی ریسرچ اقدام جیتنے والوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں پاکستانی اسکالر بھی شامل ہیں۔
رواں سال کا سورج گرہن کل 21 جون کو صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے کے درمیان پاکستان میں بھر میں دیکھا جا سکے گا۔
،شوگرملز ایسوسی ایشن کے وکیل کے دلائل،سابق کرکٹر سلیم ملک کیس کاحوالہ
دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم
دبئی میں کورونا سے انتقال
فضائی سفر کو جراثیم بالخصوص کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لیے امریکی کمپنی نے تھری ڈی پرنٹڈ ائیرشیلڈ متعارف کرا دی۔
پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 153 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 6,604 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں ۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس اب بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اور دنیا ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں ہے۔
کورونا وبا، کلینکس میں ڈاکٹروں نے فیس100 گنا بڑھادی
ماسک اورسماجی فاصلہ اپنانے سے کوروناسے بچاؤممکن ہوگا