اسلام آباد میں مزید سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پی ٹی آئی حکومت میں ہونے والی رسہ کشی کی پول کھول دی۔
دنیا بھر میں اب تک 90 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 71 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
معروف گلوکارہ صنم ماروی اب نئے تنازع میں پھنس گئیں، ا ن کی اپنی ہی بہن نے ان کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی۔
تازہ اعداد وشمار کے ساتھ ملک میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد3ہزار695 ہوگئی ہے۔
عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راﺅنڈر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے شاداب خان نے مداحوں کیلئے پیغام جاری کر دیا ہے۔
لاہور: پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے کورونا مریضوں کیلئے بلا اجازت پلازما ٹرانس فیوژن پر پابندی عائد کردی۔
غیرملکیوں کے حج پر پابندی،جن لوگوں نے پیسے جمع کروارکھے ہیں ان کا کیا ہوگا؟
فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا
گوگل کمپنی نے خاموشی سے سوشل فوٹو شیئرنگ ایپ پنٹریسٹ کی طرح ایک نئی ایپ متعارف کرادی جس کا نام 'کین' ہے۔
نجی ٹی وی جی این این نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیاہے جسے فی الحال قبول نہیں کیا گیا ہے ۔
اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟
کورونا وائرس کی علامات سے متعلق پہلے ووہان، پھر ایران اور بعد میں اٹلی سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی سونگھنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔
دنیا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آگئے،پریشان کن اعدادوشمار جاری
یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان