views

پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مل کر قومی اسمبلی میں مضبوط حزبِ اختلاف بنانے کا دعویٰ کیا ہے

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اس بات پر متفق ہے کہ قومی اسمبلی میں حلف اُٹھایا جائے اور عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کو پارلیمنٹ سمیت دیگر فورم پر بھی اُٹھایا جائے گا

دو وزیرِ اعظم: شاہد خاقان عباسی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سے ہاتھ ملاتے ہوئے

متحدہ اتحاد: شہباز شریف دیگر رہنماؤں کو ایک نکتہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی ایم ایم اے کی قیادت کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ اگر دیگر جماعتوں کو بھی شامل کر لیا جائے تو وہ مرکز میں حکومت بنانے کی بھی پوزیشن میں ہیں

ہاتھوں میں ہاتھ: خواجہ سعد رفیق اور قمر زمان کائرہ خوشگوار موڈ میں

سنجیدہ مسئلہ: شہباز شریف بڑے غور سے یوسف رضا گیلانی کی بات سن رہے ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمان کسی گہری سوچ میں ہیں
Comments
0 comment