2,888
views
views
انتخابات کے بعد نئی سیاسی صف بندیاں جاری ہیں۔آج تیسری بار اے پی سی ہونے جا رہی ہے جس میں اپوزیشن جماعتیں اپنا لائحہ عمل طے کریں گی۔
الیکشن کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی دو آل پارٹیز کانفرنسز ہو چکی ہیں مگر اُن کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکلے ۔ اب اپوزیشن جماعتوں کی تیسری اے پی سی ہوگی ۔ اپوزیشن جماعتیں آئندہ کا مشترکہ لائحہ عمل طے کریں گی ۔ اے پی سی میں بلاول بھٹو کی شرکت کا بھی امکان ہے۔
ایم کیوایم آل پارٹیزکانفرنس میں بھی شرکت نہیں کرے گی،خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اے پی سی میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
Comments
0 comment