
144
views
views
پاکستان کی سب سے چھوٹی گائے کی تصاویر وائرل مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
پاکستان کی سب سے چھوٹی گائے کی تصاویر وائرل
کراچی سے تعلق رکھنے والی سب سے چھوٹی گائے
جس کی لمبائی 58 سینٹی میٹر ہے سوشل میڈیا
پر گردش کر رہی ہے اور اس کی تصاویر وائرل
ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس گائے کا نام رانی ہے
اور اس کی ویڈیو یوٹیوب چینل پر ایک چینل
نے اپ لوڈ کی ہے۔ رانی کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کی
سب سے چھوٹی گائے ہے جس کے لیے ہم نے
گنیز بک آف ورلڈ میں نام درج کرانے کے
لیے فارم جمع کرایا ہے۔ اپنی قیمت کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے
کہا کہ رانی کی قیمت مختص نہیں کی گئی
لیکن جلد ہی قیمت کا اعلان کیا جائے گا
تاکہ لوگ اسے خریدنے آئیں۔ اس چھوٹے
لمبے جانور کے 2 دانت بتائے جاتے ہیں۔ واضح رہے
کہ دنیا کی سب سے چھوٹی گائے
بنگلہ دیش میں دیکھی گئی تھی جو جان کی
بازی ہار گئی۔

Facebook Conversations
Disqus Conversations