Wikinews
جہانگیر ترین کو ہمیشہ کے لیے نا اہل قرار
جہانگیر ترین پارلیمانی سیاست سے ہمیشہ کیلئے آوٹ ہوگئے
گودام پر چھاپہ مارا 21 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد ہوئیں
قطری سفارتخانے نے 26 گاڑیوں کی ملکیت کا خط جاری کر دیا
اُوبر نے پاکستان میں اُڑنے والی ٹیکسی متعارف
اوبر ایلیویٹ سروس پاکستان میں شروع کی جائے گئی ، جلد ہی اوبر ایٹس کا بھی پاکستان میں آغاز ہو گا
سپریم کورٹ نے آصف زرداری اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلیں
سپریم کورٹ نے آصف زرداری اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلیں
کام کے دباؤ سے نجات دلانے والی جیل جس اپ نہیں بلکہ اپ کے مالک کو کام کرنا پڑھے گا۔۔
کام کے دباؤ سے نجات دلانے والی جیل
نواز شریف نے زرداری سے رابطہ کر لیا
نواز شریف نے آصف زرداری کی مدد حاصل کرنے کے لیے وفد کے ذریعے پیغام بھجوادیا
پنجاب میں گھریلو ملازمین کیلئے اہم اعلان کردیا
پنجاب میں گھریلو ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی لازم قرار دینے کیلیے قانون سازی کا فیصلہ
پنجاب فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ،ر جعلی مصالحے بنانےوالی فیکٹری بےنقاب
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتےہوئےجعلی مرچ مصالحہ جات تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی۔
نواز شریف کے رہائی یا پھر ڈیل اصل بات سامنے آگئی
کیا نواز شریف اور سعودی عرب سے ملنے والے 10ارب ڈالر کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟
وزیراعظم کا مودی کو”زبردست“جواب، کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے
وزیراعظم کا مودی کو”زبردست“جواب، کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہےوزیراعظم عمران خان کوبراہ راست بیان بازی کی بجائے وزارت خارجہ کواستعمال کرنا چاہیے، ویسے تووزیراعظم اپنے بھارتی ہم منصب کودوچارمزید سخت الفاظ بھی بول دیتے توانہوں نے کونسی توپ چلا دینی ہے۔تجزیاتی
یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کروادیا
یوٹیوب نے ٹرینڈنگ فیچر میں کیٹیگریز متعارف کروا دیں
یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے
یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روپے اضافے کا امکان
?نوازشریف کی سزا انہیں الیکشن سے باہر کرنا اور عمران کو کامیاب کرانا تھا
یہ نان پی سی او انصاف کی ایک جھلک ہے: رہنما مسلم لیگ (ن)_ فوٹو/ فائل
اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف، مریم اور صفدر کی رہائی کا حکم
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی سے متعلق فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ کرلیا جو کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔