Wikinews
قوم آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبے سے منارہی ہے
ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان اور یوم شہدا بھرپور قومی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے۔
کویت میں مچھلی فروش کا کاروبار بند ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔۔۔
مچھلیوں کو جعلی ’گھومتی آنکھیں‘ لگانے والے مچھلی فروش کا کاروبار بند
سعودی عرب میں اب ویب سائٹس پر غلط مواد شائع کرنا جرم
سعودی عرب میں حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مضحکہ خیز مواد شائع کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا کا اعلان کیا ہے۔
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، نائب معاون وزیرِ خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
فاسٹ فوڈز کھانا مضر صحت ہے
روح زمین پر ہر جاندار کو زندہ رہنے کے لئے ہوا،پانی اور غذا کی ضرورت ہوتی ہے
کھیتوں سے پرندے بھگانے کیلئے لیزر لائٹس کا کامیاب تجربہ
ایگری لیزر سبز رنگ کی ہوتی ہیں، جو پرندوں کی آنکھ میں چبھتی ہیں جس کی وجہ سے وہ اسے دیکھ کر دور بھاگ جاتے ہیں اور 99 فیصد فصل محفوظ رہتی ہے —.فوٹو/ بشکریہ برڈ کنٹرول فیس بک پیج
عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب
تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہوگئے، اپوزیشن کے مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی کے چوہدری اعتزاز احسن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی کو 353 ووٹ ملے، مولانا فضل الرحم...
اب جتنا بیلنس اتنی بجلی
نئی سرکار نے بجلی چوری کا نیا توڑ نکال لیا، ملک بھر میں بجلی کے پری پیڈ میٹر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، جتنا بیلنس ہوگا اتنی ہی بجلی ملے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے توانائی بحران پر قابو پانے اور بجلی کی چوری روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کردیا۔...
سعودی عرب کو رواں برس پیٹرول سے کتنے ارب آمدنی میں اضافہ ہوا
سعودی الراجحی المالیہ کمپنی کی جاری کردہ رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ رواں برس پیٹرول سے 605 ارب ریال کی آمدنی ہوگی۔
صدر آصف زرداری نے اپوزیشن اتحاد کے معاملے پر (ن) لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین صدارتی الیکشن میں جب ووٹ کاسٹ کرنے پارلیمنٹ پہنچے تو صحافیوں نے ان سے سوالات کیے۔
ایسی بیماری جس میں نیند کبھی پوری نہیں ہوتی
لوسی کو بیدار کرنے کے لیے شور والی الارم گھڑیوں، دوا اور اہل خانہ کی محنت درکار ہوتی ہے
'بلیو وہیل' کے بعد 'مومو گیم' بھی جان لیوا بن گیا، کولمبیا میں 2 بچوں کی خودکشی
مومو گیم چیلنج کے لنکس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں—ا
عرب امارات میں پاکستانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ایف آئی اے کے سائبر ونگ نے اپنی سائبر انٹلیجنس کے ذریعے دبئی میں پاکستانی شہریوں کی ملکیت 1467 جائیدادوں کا پتہ لگالیا۔
صدر کے انتخاب کیلئے وفاقی پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ
اسلام آباد: ملک کے 13ویں صدر کے انتخاب کے لیے وفاقی پارلیمان اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں اراکین خفیہ حق رائے شماری کے تحت ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سسٹم تیار
چیئرمین نادار عثمان مبین کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹوں کی رجسٹریشن جاری ہے۔
برازیل کے میوزیم میں لگنے والی آگ کی تصاویر
برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں قائم ملک کے قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے جو کبھی پرتگال کے شاہی خاندان کی رہائش گاہ ہوا کرتا تھا اور رواں سال کی ابتدا میں اس کی تعمیر کا 200 سالہ جشن منایا گیا تھا۔