Wikinews
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان نے سب کو چپ کروادیا۔
سابق ادوار میں غلط پالیسیاں بناکر معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا
ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بن گئے
سمندر پار 7،364پاکستانی بطور ووٹرز رجسٹر کیے گئے
کیا آپ کا موبائل فون پی ٹی اے سے تصدیق شدہ ہے؟
پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو موبائل کی رجسٹریشن کے لیے پیغامات بھیجنا شروع کر دئے، موبائل صارفین کو جلد از جلد اسمارٹ فونز کی رجسٹریشن کروانے کی ہدایت
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں رجسٹریشن کا آغاز
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں رجسٹریشن کا آغازگھر بنانے کے خواہش مند شہری رجسٹریشن فارم 22 اکتوبر سے 21 دسمبر 2018 تک مختص کردہ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں 250 روپے فیس کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ضمانت قبل از گرفتاری کی دخواست خارج
خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی
اسنیپ چیٹ کا صارفین کیلئے شوز متعارف کروانے کا اعلان
رواں برس کے آغاز سے اسنیپ چیٹ کے شیئرز میں 52 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے
ڈیٹا لیک ہونے پر گوگل پلس بند
گوگل انتظامیہ نے فیس بک کے مقابلے میں لانچ کردہ گوگل پلس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
شوہر کا موبائل چیک کرنے والی بیوی کو تین ماہ قید کی سزا
عدالت نے شوہر کا موبائل بلا اجازت چیک کرنے پر بیوی کو تین ماہ قید کی سزا سنادی۔
کیا نواز شریف اور مریم نواز بیرون ملک اڑان بھرنے کو تیار ہیں؟
نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ،ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود کوئی جواب نہ آیا
ڈالر کی اونچی اُڑان ،مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا امکان
ڈالر کی اونچی اُڑان ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر اضافے ..
ناشتے میں یہ لذیذ آملیٹ سینڈوچ آپ کا دن خوشگوار بنا دے گا
آملیٹ ناشتے میں کھائی جانے والی نہایت عام شے ہے لہٰذا روزانہ ایک ہی آملیٹ کھا کر اکتاہٹ محسوس ہونے سے پہلے آملیٹ میں کچھ تبدیلی لائیں۔
عوام کا نام نہاد گیارھویں خلیفہ ہونے کے دعویدار کو پھانسی دینے کا مطالبہ
عوام کا نام نہاد گیارھویں خلیفہ ہونے کے دعویدار کو پھانسی دینے کا مطالبہعوامی حلقوں نے کہا ہے کہ مجرم کو سر عام پھانسی دے کر عبرت کا نشانہ بنایا جائے،
روپے کی قیمت میں کمی ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
روپے کی قیمت میں کمی ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاانٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 137 روپے ہو گئی، فاریکس ڈیلرز
بے گھر افراد کے لیے خوشخبری
حکومت نے بے گھر افراد کے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کر لیا