Wikinews
دنیا کا سب سے قوی کچھوا
دنیا کے سب سے قوی الجثہ کچھوے نے سمندر سے نمودار ہو کر ہلچل مچا دی، لوگ اس کی جسامت دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے۔
ٹرمپ نے شاہ سلمان کی حکومت میں رہنے کی بڑی وجہ بتا دی
شاہ سلمان امریکا کی حمایت کے بغیر 2 ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے
کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ایسا نہ ہو مشرف کو ان حالات میں آنا پڑے جو عزت دارانہ طریقہ نہ ہو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی پر انہیں کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مریضوں کی بددعائیں عمران خان کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گی
وزیراعظم سے درخواست ہے آپ اپنی توجہ صرف بھینسوں پر مبذول رکھیں‘ مہربانی فرما کر انڈس جیسے اسپتالوں کو نہ چھیڑیں
وزیراعظم کو جُرمانہ وجہ سامنے آگئی؟
تجاوزات پر چیف جسٹس کے از خود نوٹس کی سماعت
پی آئی اے کے طیارےمیں چمگادڑ
چمگادڑ کی طیارے میں اڑان سے خواتین خوفزدہ ہو گئیں
ایسا قانون بنائیں کہ 25 سال کے لڑکے کی شادی لازمی
ایسا قانون بنائیں کہ 25 سال کے لڑکے کی شادی لازمی قرار دی جائے
اسحاق ڈار کی گاڑیاں اور اثاثے نیلام
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈرا کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ اسحاق ڈار ریفرنس کیس میں اشتہاری اور لندن میں مقیم ہیں۔
اقامے کے حوالے سے خبر جھُوٹی نکلی
محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے خبر کی تردید کر دی گئی
سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا
، مہمان وزیرخارجہ کل آئیں گےسعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا
'اچھی بہو' بننے کیلئے سرٹیفکیٹ کورس کا آغاز
'اچھی بہو' بننے کیلئے سرٹیفکیٹ کورس کا آغاز
۔۔۔100 سالہ دلہن 74 سالہ دلہا
نورا کہتی ہیں کہ انہیں شادی کرنے کا خیال اچھا لگا
گوگل کی 10 چیزیں جو آپ نہیں جانتے
گوگل: 20 سال بعد بھی 10 چیزیں جو آپ نہیں جانتے
فیس بک کی ناكص سیکیورٹی کی وجہ سے کروڑو اکاؤنٹس متاثر
فیس بک کے سیکیورٹی نقص کی وجہ سے 5 کروڑ اکاؤنٹس کے متاثر ہونے کا خدشہ