Wikinews
دنیا کا سب سے بڑا نام نہاد سائنس داں/ڈاکٹرگرفتار
چنیوٹ: سوشل میڈیا پر اپنی حیرت انگیز ڈگریوں اور القابات سے شہرت پانے والے دنیا کے سب سے بڑے جعلی ڈاکٹر کو چنیوٹ کے محکمہ صحت اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔
عمران خان کے خطاب نے نعیم الحق کو بور کر دیا
نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے دوران نیند کے مزے لیتے رہے
آپ سے ملاقات باعثِ عزت ہوگی، شاہ رخ خان بھی ملالہ کے مداح نکلے
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی ملالہ یوسف زئی کے مداح نکلے، انھوں نے پاکستانی نوبل انعام یافتہ شخصیت کے ساتھ ملاقات کو اپنے لیے باعثِ عزت قرار دے دیا۔
وزیراعظم کا 13اکتوبر سے مہم شروع کرنے کا اعلان
تحصیلوں کی سطح پرصفائی کے مقابلے کروائیں گے
شہری نے 13 لاکھ سے زائد ڈالر کی رقم جیت لی
اوٹاوا : کینیڈین شہری گرےگوریو دی سینٹس نے اپنی ناقابل یقین قسمت کے باعث لاٹری پرانے کوٹ سے برآمد ہونے والے لاٹری کے ٹکٹ سے 13 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی رقم جیت لی۔
رنبیر کپور کی سابقہ اور موجودہ گرل فرینڈ کی ایک ساتھ پروگرام میں شرکت
رنبیر کپور کی سابقہ اور حالیہ کے ساتھ کافی ود کرن سیزن 6 کا شاندارآغاز
معرف شیف انتقال کر گئے
دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئے
پانچ کیمروں والا ایل جی کا نیافون متعارف
ایل جی کے نئے فون میں گوگل اسسٹنٹ بھی دیا گیا ہے—.
واٹس ایپ کا ایک اور نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ اپ ڈیٹ کرنے کے بعد صارفین فیچر استعمال کرسکیں گے
سفید لومڑی کے شکار کرنے کے دلچسپ انداز
لومڑی اپنی چالاکی و عیاری کے لیے بے حد مشہور ہے، جب بھی عیاری کی مثال دینی ہو تو لومڑی کا نام لیا جاتا ہے۔
عدالت نے ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
ملزمہ کے وکیل کی مقدمہ کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد‘گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کردیا۔
رات کے اندھیرے میں اچانک گڑیائیں نمودار
رات کے اندھیرے میں اچانک گڑیائیں نمودار
اسلام آبادائیرپورٹ پر غیرملکی پروازحادثےسے بچ گئی
اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔
اسمارٹ فون نما قبر
اسمارٹ فون سے محبت کرنیوالی خاتون کی قبر کا کتبہ بھی آئی فون سے مشابہ
شاہ رخ خان کو میں نے سپراسٹار بنایا: بھارتی سنگر کا انوکھا دعویٰ
ممبئی: ماضی کے معروف بھارتی سنگر نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو ان کی سریلی آواز نے سپر اسٹار بنایا۔