Wikinews
ترکی صدر کا اہم اعلان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر کہنے والوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔
تقریب حلف برداری میں بشریٰ بی بی مرکز نگاہ
عمران خان کی تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سفید رنگ کا انتخاب کیا
لکڑی پر جانوروں کے 3 ڈی مجسمے بنانے والا ماہر فنکار
دنیا میں ایسے کئی فنکار موجود ہیں جو لکڑی پر اپنے فن کے شاہکار دکھاتے ہیں ان ہی ماہر فنکاروں میں ایک جرمن شہری جرگن لنگ ربیٹز بھی شامل ہے جو لکڑی پر جانوروں کے شاندار 3 ڈی مجسمے بناتا ہے۔
منی لانڈرنگ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
Former staff claims Melania can't wait to divorce Donald Trump
Former staff claims Melania can't wait to divorce Donald Trump
شریف فیملی کی سزا کیخلاف اپیل
سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر دوران سماعت نیب نے ایک مرتبہ پھر عدالت سے سماعت دو روز کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔
وائی فائی کی مدد سے بموں کی نشاندہی
امریکہ کی رٹگرز یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ عام وائی فائی کی مدد سے عوامی مقامات پر اسلحے اور دھماکہ خیز مواد کی نشان دہی کی جا سکتی ہے۔
ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی
انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی
گوگل آپ کے بارے میں سب جانتا ہے؟
ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین کے مقام (لوکیشن) کو اس صورت میں بھی ریکارڈ کرتا ہے جب اس آپشن کو بند کر دیا گیا ہو۔
اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔
الیکشن کمیشن کا درست انتخاب نہیں کرسکے
سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہےکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی اور ہم بھی کمیشن کا درست انتخاب نہیں کرسکے۔
دھاندلی زدہ الیکشن کو پوری طرح بےنقاب کریں
پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے مطابق ان کے بھائی اور جماعت کے قائد محمد نواز شریف نے پیغام دیا ہے کہ دھاندلی زدہ الکیشن کو پوری طرح بےنقاب کیا جائے۔
ابھی وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ نہیں ہوا
عمران خان کا کہنا ہے کہ ابھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصلہ نہیں ہوا۔
یوم آزادی پر 30 بھارتی قیدیوں کو رہا
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے یوم آزادی پر 30 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔