Wikinews
پاکستانی قرضوں کی فکر کے بجائے امریکا۔۔۔
پاکستانی قرضوں کی فکر کے بجائے امریکا اپنے چینی قرضوں کی فکر کرے، اسد عمر
پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سابق کپتان کلیم اللہ کے خلاف کارروائی کا امکان
لاہور : پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللہ کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔
ویتنام کے ’گولڈن برج‘ نے سب کے دل موہ لیے
دانانگ: دنیا بھر میں متعدد ایسی عمارات اور مقامات ہیں، جو اپنے منفرد فن تعمیر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتے ہیں اور اب ان میں ’گولڈن برج‘ کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔
سیاسی حکمت عملی کےلیے اپوزیشن جماعتوں نے تیاری پکڑلی
انتخابات کے بعد نئی سیاسی صف بندیاں جاری ہیں۔آج تیسری بار اے پی سی ہونے جا رہی ہے جس میں اپوزیشن جماعتیں اپنا لائحہ عمل طے کریں گی۔
TICKET WORLD CUP ICC Cricket World Cup 2019 tickets and prices.
Are they on sale TODAY, can I enter family ballot and full schedule for huge competition?
طلال چوہدری پانچ سال کےلئے نااہل
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پانچ سال کے لیے نااہل کر دیا۔
’کی کی چیلنج‘ کے چرچے، آخر یہ ہے کیا؟
سوشل میڈیا ایک ایسی مارکیٹ ہے، جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی نئی چیز یا رجحان سامنے آتا رہتا ہے اور اب تیزی سے مقبول ہوتا ’کی کی چیلنج‘ بھی نوجوانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جو بظاہر تو تفریحی معلوم ہوتا ہے، لیکن اس کے نقصانات بھی ہیں۔
جب پیپلز پارٹی ملی نون لیگ سے
پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بقا کے لیے مل کر جد و جہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خیبرپختونخوا:تحریک انصاف6سیٹوں سے محروم
قومی اسمبلی کی 7 نشستوں کے ساتھ تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی 6 نشستیں چھوڑنا پڑیں گی جبکہ ایک نشست عوامی نیشنل پارٹی خالی کرے گی۔ مجموعی طور پر خیبر پختونخوا کی 10 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے جس پر تحریک انصاف کو ٹم ٹائم کا سامنا ہوگا۔
نواز شریف: مجھے واپس جیل بھجو
سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل شفٹ کر دیا گیا ہے اور طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے جیل واپسی کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
این اے 60 میں شیخ رشید کیلئے اچھی خبر۔۔
این اے60پرانتخاب ملتوی کرنےکانوٹیفیکشن کالعدم قرار،سپریم کورٹ
عمران خان کا 5 نشستوں میں سے ایک نشست رکھنے کا فیصلہ
عمران خان کا 5 نشستوں میں سے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ
ن لیگیوکیلئے خوشی کی خبر
نواز شریف، مریم اور صفدر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت