Wikinews
ہم ہارکےہی لائق تھےوراٹ کوہلی
آپ بیٹھ کر حالات کا رونا نہیں رو سکتے: وراٹ کوہلی
قومی اسمبلی پہنچنے والے نئے سیاسی چہرے
دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات نے قومی اسمبلی میں جہاں نئے چہرے متعارف کروائے وہی مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سے چند بڑے نام بھی شامل ہیں۔
سعودی عرب کی طرف سے عمران خان کیلئے خوش خبری
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی انتخابات میں کامیابی پرعمران خان کو مبارکباد
عمران خان کے وزیراعظم بننے سے کرکٹ میں تبدیلی آئے گی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے آنے سے کرکٹ میں بھی بہترین تبدیلی آئے گی۔
علامہ اقبال کی 'شکوہ، جواب شکوہ' کے ساتھ انصاف کیا گیا؟
کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر کے بعد کوک اسٹوڈیو سیزن 11 نے سب کی دلچسپی اپنی جانب مبذول کروا رکھی ہے، جس کی پہلی قسط کے چار گانے بھی ریلیز ہوچکے ہیں۔
جہاز کی چوری
جہاز چوری کرنے والے کو ایئرپورٹ پر کہیں بھی آنے جانے کی اجازت تھی
نظام شمسی کے رازوں سے پردہ اٹھانے کیلئے ناسا کا مشن 'پارکر' روانہ
نظام شمسی کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کا جدید ترین خلائی مشن 'پارکر' خلاء میں روانہ کردیا گیا۔
پی آئی اے کے آڈٹ میں سات ارب روپے غائب
پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ نے اپنے چیف فائنینشل آفیسر کو سات ارب روپے کی رقم کا حساب کتاب نہ ہونے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے۔
پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند کل نظر آنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اسلامی مہینے ذوالحجہ کا چاند 12 اگست نظر آسکتا ہے۔
سورج کی تحقیق کیلئے ناسا کا جدید ترین مشن
ناسا کا جدید ترین مشن 'پارکر' کل تک کیلئے ملتوی
صاف انرجی کے فروغ کیلئے طلباء نے گاڑی بناڈالی
ایک مصری طلباء کے گروپ نے توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے اور صاف اینرجی کے فروغ کیلئے گاڑی بنائی ہے۔
پریتی زنٹا کی 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی
فلم ’ دل سے‘ سے مقبول ہونے والی بالی وڈ اداکار پریتی زنٹا 10 برس بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔
تحریک انصاف کا ‘چائے والا‘ ایم این اے گل ظفر کروڑ پتی نکلا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بننے والا ’چائے والا‘ گل ظفر خان کروڑ پتی نکلا۔
ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب امیدواروں کیلئے بری خبر
ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب امیدواروں کو بقیہ نشستیں چھوڑنے کی ہدایت جاری
تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج ہوگا
کراچی: رواں برس کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن 11 اگست کو ہوگا۔