Wikinews
کینیڈا میں 68 فٹ بلند موبائل فون ٹاورچوری ہوگیا
چور راتوں رات ٹاور کو لے اڑے جس کا سراغ لگانے میں پولیس بھی ناکام ہوگئی،
شکاگو: مسافر کو طیارے سے گھسیٹ کر نکال دیا گیا
امریکا کی یونائیٹڈ ایئر لائن کی پرواز سے مسافر کو گھسیٹ کر نکال دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسافر کو گنجائش سے زائد بکنگ کرکے طیارے میں سوار کیا گیا تھا۔
فطرتاً شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں، سنی لیون
ممبئی: بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ میں فطرتاً شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں لیکن شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ہے۔
مسجد نبوی ﷺ میں قرآن مجید کا 6 نئی زبانوں میں ترجمہ شامل
مدینہ منورہ: سعودی عرب میں مسجد نبویﷺ میں محکمہ قرآن پاک نے قرآن مجید کا 6 نئی زبانوں میں ترجمہ شامل کردیا ہے۔
گوگل نے انٹرنیٹ پر چلنے والی ’’جعلی خبروں‘‘ کا توڑ نکال لیا
گُوگل نے جعلی خبروں کو جانچنے کا ایک ٹیگ متعارف کرایا ہے تاکہ مستند خبروں کو افواہوں سے الگ کیا جاسکے
آپ یوٹیوب سے پیسہ کما سکتے ہیں
مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے شرط لگادی ہے کہ کسی بھی یوٹیوب چینل کا تخلیق کار اپنے چینل سے صرف اسی وقت آن لائن اشتہارات کے ذریعے پیسے کماسکے گا کہ جب اس کے ویوز کی تعداد 10 ہزار یا اس سے زیادہ ہوجائے گی۔
پاکستانی طالب علموں نے 3 گھنٹے میں مکان تیارکرڈالا
پاکستانی طالبعلموں کا بنایا ہوا گھر جسے صرف تین گھنٹے میں ڈھائی لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا سکتا ہے۔
شاہ رخ کی نئی فلم، شوٹنگ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نئی فلم میں سکھ کا کردار ادا کررہے ہیں، فلم کا نام تو تاحال سامنے نہیں آیا مگر پنجاب میں شوٹنگ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، جس میں کنگ خان دیگر کاسٹ کے ہمراہ کافی خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔
تین سالہ بچے کے حیرت انگیز کرتب
یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو جمناسٹک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اب تو بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
سعودی عرب میں ’تفریحی شہر ‘ بنانے کا اعلان
سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ’تفریحی شہر‘ بنانے کا اعلان کردیا ۔
ایمازون کا سوشل میڈیا سلیبرٹی کے ساتھ کاروبار کا منصوبہ
سان فرانسسکو: امریکا کی معروف آن لائن کمپنی ’ایمازون‘ نے اپنی مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ فروخت کے لیے سوشل میڈیا کی معروف شخصیات کے ساتھ کاروبار کا نیا منصوبہ متعارف کرادیا۔
گلیکسی ایس 8 پلس کا زیادہ بہتر ورژن بھی متعارف
سام سنگ کی جانب سے نئے فلیگ شپ فونز گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس کو متعارف کرائے ایک ہفتہ ہی ہوا مگر جنوبی کورین نے اس کے زیادہ بہتر ورژن بھی پیش کردیئے ہیں۔
اس تصویر میں موجود عجیب چیز کو پکڑ سکتے ہیں؟
اوپر موجود تصویر کو چند لمحات کے لیے دیکھیں اور غور کریں آپ کو اس میں کیا چیز غیرمعمولی یا عام فہم سے ہٹ کر نظر آرہی ہے؟
کراچی میں الیکٹرک کار کی نمائش
ضرورت ایجاد کی ماں ہےْ، مہنگے پیٹرول اور گیس کی عدم دستیابی میں گاڑی کیسے چلے، توجناب اس مشکل کا حل الیکٹرک کار کی صورت میں منظر عام پر آچکا ہے۔
پی ٹی آئی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
اسلام آباد : قانون بلا امتیاز تمام سیاسی جماعتوں پر لاگو ہے، الیکشن کمیشن نے دوٹوک بتادیا، پی ٹی آئی کو چکوال کے ضمنی الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا، قانون پر عملدرآمد تک تحریک انصاف کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی۔ ای سی پی کا کہنا ہے کہ الیکٹرا...