Wikinews
دشمن کاسوشل میڈیاپربڑےکریک ڈاؤن کامبینہ منصوبہ
سرینگر: بھارتی فوج کے مظالم چھپانے کے لیے مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو پتھر کے دور میں پہنچانے کا کام شروع کردیا۔ حکومتی احکامات پر کئی کمپنیوں نے فیس بک، ٹویٹر اور واٹس ایپ کا استعمال بند کردیا۔
رمضان المبارک میں عوام کیلئے خوشخبری
اسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کے دوران عوام کیلئے خوشخبری کا اعلان کردیا، سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
سال2017 کے بہترین گیجیٹس
نیویارک : غیر ملکی خبر رساں ادارے ٹائمز کی جانب سے نئی سروے رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں سال 2017 کے ممکنہ بہترین گیجیٹس پیش کی گئی ہے۔
ماسٹر کارڈ نے فنگر پرنٹ ٹیکنالوجی متعارف کروا دی
کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والے کمپنی ماسٹر کارڈ نے فنگر پرنٹ سینسر کی خصوصیت متعارف کروائی ہے۔
’ضروری نہیں ہے کہ وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں‘
سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق تفصیلی فیصلہ وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادوں کو بھجوا دیا ہے
مرد بحران یونس خان نے کرکٹ میں واپسی کا اشارہ دیدیا
کراچی : مرد بحران اور مایہ ناز بالے باز یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ دیا ہے۔
سچن ٹنڈولکر کیلئے شاہ رخ خان کا پیغام
نئی دہلی : بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم " سچن اے بلین ڈریمز "کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
دنیا کا بلند ترین برفیلا پارک
گلگت بلتستان میں واقع کے ٹو کا پہاڑ ماونٹ ایورسٹ کے بعد دوسری بلند ترین چوٹی ہے جو پاکستان میں واقع ہے، سونے پر سہاگہ کہ دُنیا کا لمبا ترین
ٹائیگر شروف کی فلم ’منا مائیکل‘ 21جولائی کو ریلیز ہوگی
معروف آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح موجود ہیں جو آج بھی ان کے گانے اور رقص کے منفرد انداز کو اپناتے ہوئے ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔
قرب قیامت ہے زرداری صادق ہونے کے لیکچر دیں: چوہدری نثار
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ یہ قیامت کی نشانی ہے کہ آصف علی زرداری لوگوں کو صادق اور امین ہونے کے لیکچر اور سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
قطرمیں چمچماتی گاڑیوں کا میلہ سج گیا
قطرکے دارالحکومت دوحہ میں ساتویں سالانہ آٹو شو کا انعقاد کیاگیاجس میں چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
وزیر اعظم کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع
سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع ہے۔
الاسکا: انٹرنیشنل موٹر بائیک فیسٹیول کا انعقاد
الاسکا میں انٹرنیشنل موٹر بائیک فیسٹیول2017 کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں جدید ہیوی بائیکس اور بائیسکلز دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پاناما کیس کا فیصلہ آج دو بجے آئے گا
پاناما کیس کے نتیجے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، بڑے مقدمے کا بڑا فیصلہ آج 2بجے دوپہر سنایا جائے گا، 35سماعتوں میں 25ہزار دستاویزات پیش کی گئیں۔
شاہ رخ رابطے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرائیں گے
بولی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنی سالگرہ پر اپنے مداحوں سے ہمیشہ رابطے میں رہنے کیلئے اپلیکیشن متعارف کرائی تھی۔ اب اسٹار کے اچھے دوست شاہ رخ خان بھی کچھ ایسا ہی کرنے جارہے ہیں۔
قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا بل قومی اسمبلی سے منظور
قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا بل 2017 ءقومی اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔