Wikinews
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد2لاکھ کے قریب
چوبیس گھنٹوں میں مزید 74 افراد جاں بحق، 86ہزار افراد صحت یاب
قرنطینہ کئے گئے سیکڑوں مریضوں کی حالت مزید خراب، شہریوں کا احتجاج
کراچی میں غیراعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ رک نہ سکا۔ گھروں میں قرنطینہ کیے گئے کورونا کے سیکڑوںمریضوں کی حالت مزید خراب ہونے لگی۔ کے الیکٹرک نے بدھ کوبعض علاقوں میں چوبیس گھنٹے میں مجموعی طور پر آٹھ سے دس گھنٹے تک بجلی بند کی۔
وفاقی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی
حکومت نے تمام ائیرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبرپلیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب بھر میں گاڑیوں کی نمبرپلیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
امید ہے اگست کے پہلے ہفتے میں ہائیر ایجوکیشن کے تمام ادارے کھل جائیں گے
کالجز کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لی ہیں جبکہ میٹرک کے پرچوں کی چیکنگ کل سے ہی شروع ہو جائے گی، صوبائی وزیر برائے اعلٰی تعلیم وانفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب
کرونا کو روکنے کیلئے ہمیں ایس او پی پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کرانا ضروری ہے۔
سعودی عرب نے عید الضحیٰ کے موقع پر بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا
سعودی عرب میں عید الضحیٰ کے موقع پر لمبی چھٹیوں کا اعلان
آئی ایم ایف نے اگلے سال معاشی ترقی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے: آئی ایم ایف
وزیر ریلوے شیخ رشید احمدکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔
وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا سے صحت یاب ہوگئے
کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے ٹیسٹنگ کی رفتار میں اضافہ کر دیا
صوبے بھر میں روزانہ کی بنیاد پر 12 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں جبکہ صوبے بھر میں بیڈز کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
بھارت نےچین کی ٹک ٹا ک ایپ کے مقابلے میں 'چنگاری' لانچ کر دی
چین اور بھارت میں اس وقت سرحدی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور گزشتہ ہفتے چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اس میں نریندر مودی کی حکومت شدید دباؤ میں ہے جب کہ چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھی جاری ہے۔
سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نیب نے طلب کر لیا
نیب نے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو طلب کرلیا
لاہور میں کرونا کی وجہ سے 7 مزید علاقے سیل کردئیے گئے
ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کے مطابق آج رات 12بجے سے ڈی ایچ اے، گلبرگ،گلشن راوی،گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور اولڈ سٹی 30 جون تک مکمل بند رہیں گے۔
کورونا وائرس: آکسی میٹر کیا ہے، اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟
کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں میں جہاں بہت سی علامات واضح ہو جاتی ہیں وہیں خون میں آکسیجن کی کمی ایک ایسی علامت ہے جس کا انہیں یا تو علم ہوتا یا انہیں اس وقت اس کا احساس ہوتا ہے جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔
حفیظ کا کورونا ٹیسٹ مثبت کے بعد منفی آگیا، پی سی بی کے ٹیسٹ پر سوالیہ نشان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیے گئے محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منفی آگیا جس نے پی سی بی کے ٹیسٹ پر سوال اٹھادیا۔
امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 روز کے لیے معطل کی ہیں۔