Wikinews
اسلام آبادکے مزید4 سب سیکٹرز کو آج شام 7 بجے سیل کر دیا جائے گا
اسلام آباد عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 4 سب سیکٹرز آج شام 7 بجے سیل کر دیے جائیں گے۔
پنجاب میں واقعی ہی سکول کھولے جا رہے ہیں؟ وزیر تعلیم نے واضح اعلان کر دیا
کیا پنجاب میں واقعی ہی سکول کھولے جا رہے ہیں؟ وزیر تعلیم نے واضح اعلان کر دیا
فیصل آبادمیں مزید 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد317 ہوگئی
فیصل آبادمیں مزید 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کاشکار،تعداد317 ہوگئی
سندہ حکومت نے بھی کرونا کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کراچی: وزیر صحت سندھ نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ اکتوبر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
سعودی حکومت کا حج والوں کیلئے اہم فیصلہ مناسک کے بعد آئسولیشن میں رہنا ہوگا
سعودی حکومت نے اس سے حج کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت ایک ہزار سے 10 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔
کنواروں کیلئے بڑی خوشخبری، شادی ہالز کھولنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا گیا
کنواروں کیلئے بڑی خوشخبری، شادی ہالز کھولنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا گیا
جون کے آخر اور جولائی میں کورونا وائرس عروج پر ہوگا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے خبردار کیا ہے کہ جون کے آخر اور جولائی میں کورونا وائرس عروج پر ہوگا۔
پشاور بی آر ٹی منصوبہ مزید خسارے میں، خزانے کو مزید 2 ارب کا ٹیکہ
خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی بی آر ٹی کےلیے مزید 2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب کے 33 مقامات سیل کرنے کی منظوری
لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے کے مزید 33 مقامات کو سیل کرنے کی منظوری دے دی۔
ایپل کی نئی واچ میں کرونا کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کروادیا
اب ایپل کی نئی واچ 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھونے کو یقینی بنائے گی
پنجاب کے بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں پرپابندی عائد
بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں پرپابندی عائد
اسلام آباد میں مزید علاقے سیل کرنےکا فیصلہ؟حالات خراب
اسلام آباد میں مزید سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی حکومت پول کھول دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پی ٹی آئی حکومت میں ہونے والی رسہ کشی کی پول کھول دی۔
کورونا کےمریضوں کا نیاریکارڈقائم، وہ 3ممالک جہاں سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے
دنیا بھر میں اب تک 90 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 71 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
صنم ماری کے خلاف ان کی بہن تھانے پہنچ گئیں لیکن درخواست میں کیاالزامات لگائے؟
معروف گلوکارہ صنم ماروی اب نئے تنازع میں پھنس گئیں، ا ن کی اپنی ہی بہن نے ان کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی۔
پاکستان میں کرونا سے اموات میں اضافہ لیکن ٹیسٹنگ میں کتنی کمی ہوگئی؟
تازہ اعداد وشمار کے ساتھ ملک میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد3ہزار695 ہوگئی ہے۔