Wikinews
مریم نواز نے میثاق معیشت کو مسترد کر دیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے یہ نہ مصر ہے اور نہ نواز شریف کو مرسی بننے دیں گے۔
نواز شریف سے یکجہتی کیلئے جیل آنے والا کارکن شہباز شریف کی گاڑی تلے آکر زخمی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل آنے والا لیگی کارکن راشد بابر شہباز شریف کی گاڑی کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔
’سندھ پوری طرح سے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے‘
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پورا سندھ پوری طرح سے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے اور بجٹ کا ایک پیسہ بھی صوبے میں خرچ نہیں ہوا۔
بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی
بھارتی ہم منصب نے وزیراعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا، دونوں کے درمیان جامع اور ازسرنو مذاکرات کی بات کی گئی ہے،
مصباح الحق نے قومی ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا۔
باکسر عامر خان نے قومی ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی
مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان قومی کرکٹ ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی۔
بھارت کے خلاف میچ میں جمائیاں لینے پر سرفراز شدید تنقید کی زد میں
کپتان کی تصاویر اس تیزی سے وائرل ہورہی ہیں کہ ٹوئٹر پر 'سرفراز کو گھر بھیجو' کا ہیش ٹیگ دوسرا مقبول ترین ہیش ٹیگ بن چکا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 157 روپے کا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
انٹربینک: کاروباری ہفتے میں ڈالر 7.24 روپے مہنگا ہوا
کراچی: انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔
جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
ایک ہفتے فلپ فون استعمال کریں اور ایک ہزار ڈالر جیتیں
امریکا کی ریاست یوٹاہ میں ’فلپ فون چیلینج‘ نامی ایک منفرد مقابلہ کا اعلان کیا گیا ہےجس کے تحت ایک ہفتہ تک پرانا فلپ فون استعمال کرکے ایک ہزار ڈالر جیتے جاسکتے ہیں۔
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 152.90 پر پہنچ گیا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ
ڈالر ایک روپے 85 پیسے اضافے کے بعد 151 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔
بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے۔
ملک میں طاقتور احتساب کی بنیاد رکھ کر عمران خان نے وعدہ پورا کردیا: فواد
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ حمزہ، نواز شریف اور زرداری کی گرفتاری ملک کے روشن مستقبل کی علامت ہے جب کہ ملک میں ایک طاقتور احتساب کی بنیاد رکھ کر عمران خان اور پی ٹی آئی نے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔
سلیکٹڈ وزیراعظم کو کچھ نہیں پتہ، سب وزیرداخلہ کرا رہا ہے: آصف زرداری
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے اپنی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو کچھ نہیں پتہ، سب وزیر داخلہ کرا رہا ہے۔