Wikinews
اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
ورلڈکپ سے قبل آج مزید 2 وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے
لندن: ورلڈکپ 2019 سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے۔
آج خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت منا رہی ہے
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بچپن ہی سے تربیت صحن بیت النبی میں پائی، یہی وجہ تھی کہ انتہائی کم عمری میں آپ نے اسلام قبول کیا۔
ملک بھر میں فرزندان اسلام آج سے اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے
ملک بھر میں فرزندان اسلام آج سے اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے
پاکستان آج دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلادیش کے مدمقابل ہوگا
پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے کارڈف میں مدمقابل ہوں گی۔
اسٹیٹ بینک نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا
غیر ملکی اثاثوں کی مالیت ایف بی آر کے پورٹل پر ظاہر کرنا ہوگا اور ایف بی آر کا سسٹم ظاہر کیے گئے اثاثوں پر واجب ٹیکس بتائے گا، اسٹیٹ بینک۔
پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان
کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔
ایمنسٹی اسکیم کا مقصد ٹیکس اکٹھا کرنا نہیں معیشت کودستاویزی بنانا ہے، شبرزیدی
یہ ایمنسٹی اسکیم بھرپور ہوگی لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں، شبر زیدی
ورلڈکپ وارم اپ: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی
جنوبی افریقا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 338 رنز بنائے، سری لنکن ٹیم 251 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے دی۔
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر کی قدر میں کمی
کراچی: انٹربینک میں کاروبار کے دروان ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے 'ماؤنٹ ایورسٹ' سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
ہنزہ: پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی 'ماؤنٹ ایورسٹ' سر کرلی۔
کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان کی نئی جرسی کی تصاویر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے اضافے سے 153 روپے کا ہو گیا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 151 روپے پر پہنچ گیا۔
'آج بھی وہ دن یاد ہے جب کوئی سپورٹ نہیں تھی'
پاکستانی اداکارہ مایا علی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 2.1 ملین فالوورز ہونے پر خوشی سے نہال ہیں اور انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کیرئیر سے متعلق یادیں شیئر کی ہیں۔
ہواوے پر امریکی پابندیاں؟
امریکا کی جانب سے چینی کمپنی ہواوے پر پابندی سے اسمارٹ فون صارفین بھی پریشان ہیں اور اس فیصلے سے پاکستان میں بھی ہواوے صارفین متاثرہو سکتے ہیں۔
امریکا کا نیا محاذ کھولنے کی تیاری
خلیج کے پانیوں میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کے لیے خطرہ بن رہی ہے لیکن ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے پس پشت مقاصد سمجھنے کی ضرورت ہے۔